محض علامتی بن کر نہ رہ جائے خواتین ریزرویشن بل

نئی دہلی،21 ستمبر : لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پاس ہونے کے بعد آج راجیہ سبھا میں بھی بحث کے بعد بل صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا ہے ۔دریں اثنا متعدد ملی  اور سیاسی تنظیموں کی جانب سے اس بل کی حمایت اور خیر مقدم کی جا رہی ہے ۔ اس سلسلے…

 ۔۔۔اگر وہ خواتین کے  مسائل کی پرواہ کرتے تو بلقیس بانو  کے مجرموں کے ساتھ اسٹیج شیئرنہ کرتے

نئی دہلی ،21 ستمبر :۔ پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل پاس ہو چکا ہے ،اس سلسلے میں بی جے پی زور و شور سے خود کو خواتین کی حامی جماعت باور کرانے اور سیاسی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے میں مصروف ہے ،وہیں متعدد تنظیموں کے رہنما خواتین ریزرویشن…

بھیما کوریگاؤں: مہیش راوت کوپانچ سال کے بعد بامبے ہائی کورٹ سے  ملی ضمانت

نئی دہلی ،21 ستمبر :۔ بھیما کوریگاؤں معاملے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کئے گئے انسانی حقوق کے سر گرم کارکن اور قبائلی تحفظ کے لئے کام کرنے والے مہیش راوت کو جمعرت کو بامبے ہائی کورٹ نے  ضمانت دے دی۔ انہیں 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا…

آسام:این آر سی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ رضا مند

نئی دہلی،21ستمبر :۔ آسام میں این آر سی کا مسئلہ طویل عرصے سے تنازعہ کا شکار ہے ۔آسام میں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی این آر سی کی وجہ سے کسمپرسی اور مایوسی کی زندگی بسر کر رہی ہے ۔این آر سی سے متعلق متعدد درخواستیں ایک لمبے عرصے سے…

اعظم گڑھ میں دوہرا قتل:مسلم باپ بیٹے کا  گولی مار کر قتل ،کاروباری دشمنی کا شبہ

اعظم گڑھ ،21ستمبر :۔ مہاراج گنج تھانے کے علاقے کے سردہا بازار میں 20 ستمبر کو دو مسلم باپ بیٹوں رشید احمد اور اس کے بیٹے شعیب کو ان کی کپڑوں کی دکان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ت ۔ یہ واقعہ ایک اور دکاندار دنیش کے ساتھ مبینہ کاروباری…

خواتین ریزرویشن بل میں او بی سی اور مسلم خواتین کو بھی نمائندگی ملنی چاہئے

نئی دہلی،20ستمبر: ملک کے نئی پارلیمنٹ میں ایوان پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل پاس کرتے ہوئے آغاز کیا ہے ۔مرکزی حکومت نے خواتین ریزرویشن بل کو آج لوک سبھا میں پیش کیا جو اکثریت سے پاس بھی ہو گیا۔اس سلسلے میں تمام پارٹیوں نے بل کی حمایت کا…

نوئیڈا میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ ، غنڈوں نے سبزی فروش کو برہنہ کر کے مارا اور پیٹا

نئی دہلی ،20 ستمبر :۔ انسان جس قدرترقی کے منازل طے کر رہا ہے ،چاند اور سورج پر کمندیں ڈال رہا ہے اتنا ہی وہ اخلاقی طور پر تنزلی کا شکار ہے اور اخلاق زوال کی نچلی سطح پر پہنچ رہا ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں انسان کے…

ٹی وی چینلز  نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لئے ضابطوں کو سختی سے نافذ کریں:سپریم کورٹ

نئی دہلی ،20ستمبر ۔ ملک میں انڈیا اتحاد کے ذریعہ 14 ٹی وی اینکروں کے  بائیکاٹ اور گودی میڈیا کی گونج کے درمیان سپریم کورٹ کا ٹی وی چینلوں کے سلسلے میں ایک مشورہ منظر عام پر آیا ہے  ۔سپریم کورٹ کی یہ ہدایت در اصل ٹی وی چینلوں کے گرتے…

نوح تشدد:رکن اسمبلی مامن خان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ایس آئی ٹی ناکام

نئی دہلی،19 ستمبر:۔ نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے الزام میں ہریانہ کے فیروز پور جھڑکا سے  گرفتار کئے گئے کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایس آئی ٹی ان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں نا کام رہی ۔ جس کے…

  لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے 33 فیصد ریزرویشن کا بل پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی،19ستمبر :۔ پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے…