پارلیمنٹ میں بی جے پی ایم پی کا نازیبا تبصرہ افسوسناک ہی نہیں مجرمانہ عمل

نئی دہلی ،23 ستمبر :۔ پارلیمنٹ کے اندر بحث کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف کئے گئے نفرت آمیز اور انتہائی ناشائستہ تبصرے سے پورے ملک میں غم و غصہ کا ماحول ہے ، ہر طرف…

دہشت  گردی کے مقدمہ میں مسلم نوجوانوں کو بری کرنے کے خلاف این آئی اے کی اپیل خارج

نئی دہلی،23ستمبر :۔ کیرالہ میں 2006 میں ’ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار کے موضوع پر ایک جلسہ منعقد کرنے پر این آئی اےکے ذریعہ گرفتار کئے گئے پانچ مسلم نوجوانوں کودہشت گردی کے ایک مقدمہ میں بری کئے جانے کی این آئی اے نے مخالفت…

 ملک کے تمام  ادارے آرایس آیس کے زیر اثر ،لڑائی جاری رہے گی: راہل گاندھی

نئی دہلی ،23ستمبر :۔ یوں تو کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی تو کئی مرتبہ آر ایس ایس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں لیکن  انہوں نے حالیہ دنوں میں بیرون ملک دورے پر  ایک بار پھر  بھارت میں جمہوری نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ انہوں نے الزام…

 گیان واپی مسجد کی طرز پر متھرا شاہی عیدگاہ میں نہیں ہوگا سائنسی سروے

نئی دہلی ،23ستمبر :۔ وارانسی کی گیان واپی مسجدمیں کورٹ کی جانب سے سائنسی سروے کی اجازت سے حوصلہ افزا متھرا میں کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں متھرا شاہی عید گاہ کا بھی سائنسی سروے کرانے کی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی…

چار سال کے طویل وقفہ کے بعدمیر واعظ عمر فاروق نظر بندی سے رہا،تاریخی جامع مسجد میں  دیا خطبہ

سری نگر،نئی دہلی 22 ستمبر: چار سال کے بعد آج میر واعظ عمر فاروق  نظر بندی سے رہا کر دیئے گئے اور انہوں نے   نوہٹہ علاقے  میں واقع کشمیر کی  تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ  دیا ۔ اس دوران بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے آئے فرزندان…

کنور دانش علی نے رمیش بدھوڑی کے نازیبا تبصرہ پر لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط

نئی دہلی ،22ستمبر :۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف رمیش بدھوڑی کے ذریعہ کئے گئے نازیبا تبصرہ سے نہ صرف مسلمانوں کے دلوں کو چوٹ پہنچی ہے بلکہ اس نے ایوان کے وقار کو بھی مجروح کیا ہے ۔اس سلسلے…

بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی   نے ایوان کے تقدس کو کیا پامال   

نئی دہلی،22ستمبر:۔ اب تک  کھلے طورپارلیمنٹ کے باہر مسلمانوں کو بی جے پی اور دائیں بازو کی ہم خیال جماعتوں کی جانب سے  ،گولی مارو ۔۔۔’کٹوئے‘ ملے،دہشت گرد کہہ کر چڑھایا اور بے عزت کیا جاتا تھا لیکن  جمعرات کو  ملک کی نئی پارلیمنٹ میں بی جے…

اوما بھارتی کے مطالبے کے باوجود بغیر او بی سی کوٹہ کے خواتین ریزرویشن بل دونوں ایوانوں میں پاس

نئی دہلی ،22ستمبر:۔ خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں اکثریت سے پاس ہونے کے بعد 21 ستمبر کو دیر رات راجیہ سبھا میں بھی صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا  ہے ۔اس سلسلے میں  کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے او بی سی خواتین کے لئے بل میں…

پلوامہ حملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کرائی جائے:ستیہ پال ملک

نئی دہلی،22ستمبر :۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک اکثر مودی حکومت کے خلاف بیانات دیتے رہتے ہیں ۔انہوں نے حکومت میں رہتے ہوئے بھی متعدد مسائل میں حکومت کے موقف کے خلاف اسٹینڈ لیا تھا۔پلوامہ حملہ کے معاملے میں وہ ایک لمبے عرصے سے…

رپورٹ:ملک میں25سال سے کم عمر کے 42.3گریجویٹ بے روزگار

نئی دہلی ،22ستمبر :۔ کووڈ 19 کی وبا کے بعد ملک میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں 25 سال سے کم عمر کے 42.3 فیصد نوجوان گریجویٹ بے روزگار ہیں۔ یہ رپورٹ عظیم پریم جی یونیورسٹی کی طرف سے 20 ستمبر 2023 کو شائع…