دیہی علاقوں میں بین المذاہب شادیوں اورتبدیلی مذہب کے خلاف  آر ایس ایس سر گرم

نئی دہلی،26ستمبر :۔ یوں تو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ہمیشہ سے ہی مسلمانوں  اور عیسائیوں کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں تنازعات میں گھری رہتی ہے لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے آر ایس ایس نے منظم طور پر اپنی حامی جماعتوں کے ساتھ ملکر اقلیتوں کے خلاف…

کرناٹک میں فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش، مسجد میں لگائے جے شری رام کے نعرے

نئی دہلی ،بنگلورو26ستمبر :۔ ملک میں آئے دن کہیں نہ کہیں مسلمانوں کے خلاف نفرتی بیان بازی اور نفرتی نعروں کے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے ملک کا فرقہ وارانہ ماحول خراب ہو رہا ہے ۔کہیں مسجد کے سامنے مذہبی جلوس میں شامل لوگوں کے ذریعہ ہنگامہ…

رمیش بدھوڑی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کا احتجاج ،سخت کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی،25ستمبر:۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بی جے پی کے ایم پی رمیش بدھوڑی نے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف جس غلیظ الفاظ کا استعمال کیا اور ناشائستہ تبصرہ کیا اس سے پورے ملک میں لوگوں میں غصہ اور ناراضگی ہے…

مظفر نگر تھپڑ  معاملہ:اس واقعہ پر ریاستی حکومت کا ضمیر دہل جانا چاہئے  

نئی دہلی،25ستمبر :۔ اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک اسکول ٹیچر کے ذریعہ ایک مسلم بچے کو اس کے ہم جماعت ساتھیوں کے ذریعہ تھپر مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔  سپریم کورٹ نے پیر کو اس معاملے پرمہاتما گاندھی…

پنجاب میں بھی یوپی جیسا معاملہ ،ایل کے جی میں پڑھنے والے مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی

نئی دہلی ،25ستمبر :۔ گزشتہ ماہ اتر پردیش میں ایک مسلم بچے کے ساتھ خاتون ٹیچر کے ذریعہ تھپڑ معاملے پر پورے ملک میں غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا مگر مسلمانوں کے خلاف تعصب کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔اب یوپی جیسا ہے ایک معاملہ…

بدھوڑی نے ملک کے سامنے بی جے پی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا: مولانا سجاد نعمانی

نئی دہلی ،25ستمبر :۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ ایوان م یں بحث کے دوران بی ایس پی ایم پی کنور دانش علی کے لئے نازیبا اور انتہائی غلیظ الفاظ استعمال کئے جانے پر جہاں مختلف سیاسی اور ملی تنظیموں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ…

راجستھان :کوٹہ میں میڈیکل کالج میں مسلم طالب علم پر حملہ،جبراً مذہبی نعرے لگوائے گئے،ملزمین گرفتار

جے پور،24 ستمبر :۔ جے پور کا شہر کوٹہ یوں تو ملک بھر میں اپنے ایجو کیشن سٹی ور کوچنگ کے لئے مشہور و معروف ہے لیکن گزشتہ کچھ ماہ سے کسی اور ہی معاملے میں سرخیوں میں ہے ۔یہاں تعلیمی اداروں میں یکے بعد دیگرے طلبہ کے ذریعہ خود کشیوں کے…

یہ ملک کی جمہوری تاریخ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کی انتہا ہے

نئی دہلی، 24ستمبر :۔ پارلیمنٹ میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ  مسلم رکن پارلیمان کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور دہشت گرد کہے جانے پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی جمہوری…

بدھوڑی کی مسلم مخالف ہیٹ اسپیچ کے لئے پی ایم اور نڈا عوام سے معافی مانگیں:ویلفیئر پارٹی کا مطالبہ

نئی دہلی،24ستمبر :۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران بی جے پی ممبر پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ انتہائی اہانت آمیز زبان کے استعمال کی پرزور مذمت کرتی ہے-پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے بی جے پی…

نفرت انگیز تقریر کے  معاملہ میں  آسام مہیلا کانگریس کی وزیر اعلیٰ سرما کے خلاف شکایت

گوہاٹی،نئی دہلی،24 ستمبر :۔ اس وقت متعدد ریاستوں  میں آئندہ کچھ ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں،اس سلسلے میں پارٹیاں بھی سر گرم ہو گئی ہیں۔خاص طور پر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاست مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔بی جے…