بریلی میں جلوس محمدیؐ  کو روکے جانے کی کوشش سے ہنگامہ،پولیس نے ماحول خراب ہونے سے بچایا

بریلی،28 ستمبر :۔ اتر پردیش کے بریلی میں آج عید میلاد النبیؐ کے موقع پر جلوسی محمد ؐ کو روکے جانے کی کوشش کر کے فرقہ وارانہ ماحول خران کرنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے وقت رہتے دونوں فریق کو سمجھا کر ماحول کر پر امن بنا دیا اور جلوسی…

امپھال: 19علاقوں کے علاوہ مکمل منی پور شورش زدہ قرار،بی جے پی کا دفتر نذر آتش

امپھال،28ستمبر :۔ منی پور میں ایک بار پھر دو میتئی طالب علموں کے قتل کے بعد معاملہ سنگین طور پر خراب ہو گیا ہے ۔ منی پور حکومت نے یکم اکتوبر سے اسے 6 ماہ کے لیےافسپا میں پھر سے توسیع کر دی ہے  ۔ بدھ کو اس سلسلے میں جاری ایک سرکاری…

’’ اب میں عوام کے درمیان جا کر ہاتھ جوڑنا نہیں چاہتا ‘‘

نئی دہلی،28ستمبر :۔ مدھیہ پردیش میں ہونے والے آئندہ انتخابات بی جے پی کے لئے مشکلات پیدا کر رہا ہے ،حالات اور ماحول کو بھانپ کر اب بی جے پی پھونک پھونک کر قدم بڑھا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے متعدد سینئررہنماؤں اور مرکز وزراء کو بھی…

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم: درست نقطۂ نظر

عطیہ صدیقہ دنیا میں جتنی بھی عظیم شخصیات گزرتی ہیں، لوگ ان کی محبت میں ان کی پیدائش کے دن کو جشن کے طور پر مناتے ہیں ،جلسے جلوس نکالے جاتے ہیں، غرباء و مساکین کو کھانا کھلایا جاتا ہے، ان کی زندگی کے سبق آموز پہلوؤں کو اجاگر کیا…

دہلی: چوری کے الزام میں مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی،موت

نئی دہلی27،ستمبر :۔ موجودہ معاشرے میں انسان کتنا وحشی ہوتا جا رہا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے ،معمولی بات پر مار پیٹ کرنا اور کسی کی جان لے لینا اب معمول کے واقعات بنتے جا رہے ہیں ،خاص طور پر مذہبی جنون نے انسانوں کے اندر سے…

اس سال بھی برطانیہ میں ’محمد‘ مقبول ترین نام، سب سے زیادہ رکھا گیا

لندن,27 ستمبر:۔ گزشتہ کئی سالوں کی طر ح اس سال میں برطانیہ میں نامِ محمد کی دھوم مچ گئی۔  رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’محمد ‘ ہی رہا ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا…

 ’ اسکان‘سب سےبڑے دھوکے باز ، قصائیوں  کو بیچتے ہیں گائے:مینکا گاندھی

نئی دہلی،27 ستمبر :۔ گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو ملک بھر میں نشانہ بنانے والے گؤ رکشکوں کے سلسلے میں پہلے بھی یہ بات کہی جاتی رہی ہے کہ وہ گؤ رکشا کے نام پر بڑے پیمانے پر وصولی کا کاروبار کرتے ہیں اور متعددہ مرتبہ رنگے ہاتھوں پکڑے…

مدھیہ پردیش الیکشن میں بی جے پی محتاط،سی ایم کے چہرے کے اعلان سے پرہیز  

نئی دہلی،27 ستمبر :۔ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ کانگریس جہاں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا دعویٰ کررہی ہے، وہیں اس بار بی جے پی اپنے  وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے چہرے کے بجائے اجتماعی قیادت میں…

   چھوٹے مرسلین شیخ  کا بڑا کارنامہ،  ٹل گیا بڑا ریل حادثہ، ریلوے نے انعام سے نوازا

نئی دہلی ،27ستمبر :۔ عام طور پر چھوٹے بچوں کو عقل کا کچا کہا جاتا ہے لیکن بسا اوقات وہ اپنی سمجھداری سے بڑے بڑوں کو حیران کر دیتے ہیں ،یہی نہیں ان کی سمجھداری اور ان کی بہادری کی مثالیں قائم ہو جاتی ہیں ۔گزشتہ روز مغربی بنگال کے مالدہ…

ایم پی: اندور میں عید میلاد النبی ؐکی تزئین کاری کے دوران   ہندو ہجوم کے ذریعہ مسلم خواتین پر حملہ

نئی دہلی ،26 ستمبر :۔ اندور کی غریب نواز کالونی میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ ہندو شدت پسندنوجوانوں نے مسلم خواتین پر حملہ کر دیا اور ان کے ساتھ مار پیٹ کی ۔اطلاع کے مطابق شدت پسند نوجوان کالونی میں کی گئی عید میلاد النبی ؐ کی…