راجستھان:موٹر سائیکل کی ٹکر پر معمولی جھگڑے میں مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

نئی دہلی ،30 سمتبر :۔ اسے لوگوں کے اندر سے ختم ہوتی انسانیت کہیں یا شقی القلبی کہ لوگ معمولی تنازعہ پر بھی ایک دوسرے کی جان لینے سے بھی گریز نہیں کر رہے ہیں ،اور اس پر مزید اگر کوئی مسلمان ہوتو اس کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنا عام بات ہو گیا ہے…

رمیش بدھوڑی  کے معاملے پر وزیر اعظم کی خاموشی سے کنور دانش علی مایوس

نئی دہلی ،30 ستمبر :۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر کنور دانش علی  کے خلاف بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے خلاف کئے گئے انتہائی غلیظ تبصرے پر ہنگامہ ابھی ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے ۔ ایک ہفتے گزرنے کے باوجود…

جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  کی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024 میں نمایاں…

نئی دہلی ،30 ستمبر :َ جامعہ ملیہ اسلامیہ  اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  نے لندن میں قائم ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کو 501-600 رینج میں رکھا گیا ہے، جبکہ علی گڑھ مسلم…

 گیانواپی: عدالت سے اے ایس آئی کے سروے کو روکنے کی مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست مسترد

نئی دہلی ،30 ستمبر :۔ وارانسی کی ضلعی عدالت نے گزشتہ روز جمعرات کو گیانواپی مسجد مینجمنٹ کمیٹی کی کمپلیکس کے جاری سائنسی سروے کو روکنے کی درخواست کو مسترد کر دی۔ معلوم رہے کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی ) کاشی وشو ناتھ مندر…

گواہاٹی ایئرپورٹ پر نماز کیلئے جگہ مختص کرنےکا مطالبہ سے ہائی کورٹ برہم

نئی دہلی ،30ستمبر :۔ گوہاٹی ہائی کورٹ نے گوہاٹی ایئرپورٹ پر نماز پڑھنے کے لیے الگ سے ایک کمرہ بنانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے عرضی خارج کر دی  ۔ ساتھ ہی گواہاٹی ہائی کورٹ نے اس مفاد عامہ عرضی پر سخت…

پاکستان: عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں  خودکش دھماکہ، 50 سے زائد افراد جان بحق،سیکڑوں زخمی

اسلام آباد،29ستمبر :۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے ’خود کش دھماکے‘ میں ایک پولیس افسر سمیت کم از کم پچاس افراد جاں بحق اور 100 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت نازک اور تشوشناک ہے ۔اس لئے خدشہ ظاہر کیا…

ایم پی:  انسانیت پھر شرمسار، دلت نوجوان  کے گلے میں پٹہ ڈال کربے رحمی سے پیٹا

نئی دہلی ،29 ستمبر :۔ مدھیہ پردیش میں گزشتہ کئی ماہ سے دلتوں اور مسلمانوں کے ساتھ اکثریتی طبقہ کے ذریعہ بد سلوکی اور مارپیٹ کا واقعہ مسلسل سامنے آ رہا ہے  ۔  دلتوں کو پیشاب پلائے جانے اور زد و کوب کیے جانے کے کئی معاملے گزشتہ کچھ ماہ…

اسلاموفوبیا کا اثر:بہرائچ کے پرائیویٹ اسکول  نے سوالیہ پرچے میں  ہندوستانی مسلمانوں کو دہشت گردی سے…

نئی دہلی ،29 ستمبر :۔ ملک میں اسلاموفوبیا کا اثر ہر طرف نظر آ رہا ہے ۔ آئے دن اس طرح کے وقعات منظر عام پر آ رہے ہیں ۔اب اتر پردیش (یو پی) کے بہرائچ میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس سے مسلم دشمنی اور اسلامو فوبیا کو واضح طور پر…

دہلی فسادات: عدالت نے پانچ مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کیا

نئی دہلی ،29ستمبر :۔ دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوانوں کو عدالت نے ساڑھے تین سال بعد باعزت بری کر دیا ہے۔ ان لوگوں پر فساد بھڑکانے، توڑ پھوڑ، آتش زنی اور لوٹ مار جیسے…

  بدزبان رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی مسلم رہنما نے پارٹی سے نکالنے کا کیا مطالبہ

نئی دہلی ،29ستمبر :۔ لوک سبھا میں اپنی بدزبانی اور گالی گلوج کے بعد سرخیوں میں چل رہے رمیش بدھوڑی کو بھلے ہی پارٹی نے انعام کے طور پر راجستھان میں ٹونک ضلع کا انچارج بنا دیا ہو مگر ان کی بد زبانی پر خود بی جے پی میں موجود رہنماؤں نے…