بہار :شدت پسندہجوم کا مذہبی جلوس کے دوران مسجد پر حملہ ، توڑ پھوڑ ،پولیس نے بھی لگائے نعرے

نئی دہلی ،03 اکتوبر :۔ ہندو تہواروں کے موقع پر نکلنے والے مذہبی جلوس اور تشدد اور فرقہ وارانہ تصادم کا سبب بنتے جا رہے ہیں ،اس طرح کے جلوس میں شامل ہندو ہجوم مساجد کے سامنے ہنگامہ کرتا ہے ،اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کرتا ہے جس کی وجہ…

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں دیر رات طلباء کے دوگروپوں میں تصادم ،فائرنگ میں تین زخمی  

نئی دہلی ،03اکتوبر :۔ علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں گزشتہ روز پیر کی دیر رات طلباء ک دو گروپوں  میں تصادم میں ہوگیا ،تصادم کے دوران فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں جس میں تین طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔…

بہار : ذات پر مبنی مردم شماری کاڈاٹا جاری، او بی سی کی آبادی 36 فیصد، مسلم آبادی 17.7 فیصد

نئی دہلی ،02اکتوبر :۔ بہار حکومت کے ذریعہ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری  کو مرکز کی جانب سے روکے جانے کی کوششوں کے باوجودحکومت اسے مکمل کرانے میں کامیاب ہو گئی ،معاملہ   عدالت تک پہنچ گیا، لیکن نتیش حکومت ہار نہیں مانی۔ اب لوک سبھا…

بریلی: اسلاموفوبیا کی انتہا،سڑک پر نماز جنازہ ادا کرنے پر 57 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،02 اکتوبر :۔ اس وقت ملک میں خاص طور پر اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں  اسلاموفوبیا اپنی انتہا پر ہے ۔مسلمانوں کے خلاف چھوٹی سی چھوٹی باتوں کو لے کر ایف آئی آر رجسٹر ہونایامسلمانوں کے ذریعہ مذہبی پروگرام انجام دینا غیر قانونی…

 اسرار کی ماب لنچنگ سماج میں پھیلی ہندوتوا نفرت کا نتیجہ

نئی دہلی،02 اکتوبر:۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے ہجومی تشدد میں مارے گئے محمد اسرار کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ڈبلیو پی آئی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کی قیادت میں ایک وفد سندر نگر میں متوفی کے گھر گیا…

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں ریڈیئنس نیوز پورٹل کا افتتاح  

نئی دہلی،02 اکتوبر: معروف ہفتہ وار انگریزی میگزین ریڈیئنس کے نیوز پورٹل ”radiancenews.com“ کا افتتاح گزشتہ دنوں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ یہ میگزین بورڈ آف اسلامک پبلیکیشنز (بی آئی پی) کے تحت 1963…

گوا: سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام ؐ اور اسلام کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پر مسلمانوں میں ناراضگی

گوا،یکم اکتوبر: گوا میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کو لے کر مسلمانوں میں زبر دست ناراضگی دیکھی جا رہی ہے ۔ مسلم طبقہ کے جذبات کو مجروح کرنے والے سوشل میڈیا پوسٹ  کے منظر عام پر آنے کے بعد ریاست کے کچھ حصوں میں کشیدگی پھیل…

سو سال قدیم ہندوتو بھیڑ کے ذریعہ جلائے گئے مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کےلئے بہار حکومت کی امداد

نئی دہلی ،یکم اکتوبر :۔ رواں سال 31 مارچ کو ہندوتو ہجوم کے ذریعہ نذ آتش کئے گئے بہار کے سو سال سے زائد قدیم مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کے لئے حکومت بہار نے قدم اٹھایا ہے ۔بہار حکومت نے بہار شریف میں  واقع مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کے لیے…

 ہندوستان میں افغان سفارتخانہ پرلگا تالا،آج سے آپریشن بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،یکم اکتوبر :۔ نئی دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ آج سے بند ہو گیا ہے۔ سفارت خانے نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ طالبان حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر اسے مجبوراً بند کیا جارہا ہے اور الزام لگایا کہ متعدد…

مدھیہ پردیش: گنپتی وسرجن جلوس کے دوران رتلام اور دھار میں تشدد،دکانوں میں لگائی آگ

نئی دہلی ،30ستمبر :۔ مدھیہ پردیش میں آئے دن فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں ۔فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں مدھیہ پردیش ملک کی سر فہرست ریاستوں  میں شامل ہو گئی ہے جہاں مسلم اور دلتوں کے ساتھ ہندو شدت پسندوں کا رویہ…