ممبئی: پٹاخوں  کے پیپرمیں قرآنی آیات کے پائے جانے سے مسلمانوں میں غم و غصہ،کارروائی کا مطالبہ  

نئی دہلی ،05 اکتوبر :۔ ممبئی کے دھاراوی گزشتہ دنوں  گنپتی وسرجن کے تہوار کے دوران، مبینہ طور پر قرآن کے صفحات کو پٹاخے بنانے میں استعمال  کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ،پٹاکھوں کے پھٹنے کے بعد قرآن کی آیات تحریر کاغذات سڑکوں پر…

 جماعت اسلامی ہند نے بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی05 اکتوبر :۔ جماعت اسلامی ہند کی جانب سے بدھ 04 اکتوبرکو منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں ذمہ داران نے حسب سابق ملک میں متعدد موضوع بحث سیاسی اور سماجی مسائل پر گفتگو کی۔بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری،پارلیمنٹ میں توہین آمیز…

یوپی: مدارس کے تعلیمی نصاب میں ڈیجیٹل لٹریسی، کوڈنگ اور آرٹیفشیل انٹلی جنس کے موضوعات شامل کرنے کا…

لکھنؤ،04 اکتوبر :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں منظور شدہ سرکاری مدارس کے حالات کیا ہیں اور گزشتہ دنوں کئے گئے سروے میں کتنے مدارس کو مناسب پیمانے پر کھرا نہ اترنے پر رجسٹریشن منسوخ کرنے کی کارروائی سے الگ اب اتر پردیش حکومت کا کہنا ہے کہ…

ملک میں 100 سے زائد ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ

نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) اور نیشنل الیکشن واچ (این ا ی ڈبلیو) نے ملک کی سیاست میں ایک نئے سیاسی رجحان کا پردہ فاش کیا ہے،ملک کے سنجیدہ طبقہ کے لئے حیران کن بھی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق   107 ممبران…

یو اے پی اے کیس کے تحت  ایف آئی آر کی منسوخی کیلئے نیوز کلک ہائی کورٹ سے رجوع

نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔ گزشتہ دنوں 03 اکتوبر کو دہلی اسپیشل سیل کے ذریعہ غیر ملکی فنڈنگ کے الزام میں نیوز کلک  کے خلاف کی گئی کارروائی اب ہائی کورٹ پہنچ گئی ہے ۔یو اے پی اے کے تحت گرفتار کئے گئے نیوز کلک کے ایڈیٹر انچیف اور سینئر صحافی…

گجرات :اسکول میں بیداری پروگرام کے  تحت طلباء کو نماز  پڑھوانےپر شدت پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ

احمد آباد،نئی دہلی 04 اکتوبر:۔ ہماراملک مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ ہے ،ہمیں اس ملک کے شہرے ہونے کی حیثیت سے اپنے علاوہ دیگر لوگوں کی ثقافت اور مذہب کے بارے میں علم رکھنا بھی ضروری ہے ،چنانچہ اسی بیداری پروگرام کے تحت ملک کے مختلف…

نیوز کلک کے خلاف کارروائی کوپریس کلب آف انڈیا، ایڈیٹرس گلڈ نے میڈیا کی آزادی پر حملہ قرار دیا

نئی دہلی،04 اکتوبر :۔ ہفتہ کی صبح دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ نیوز کلک سے وابستہ صحافیوں کے خلاف کارروائی سے ہنگامہ برپا ہے ،اسپیشل سیل نے متعدد صحافیوں کو گرفتار کر کے نیوز کلک آفس کو سیل کر دیا ہے ۔میڈیا ادارے کے خلاف کی گئی اس…

 معروف امریکی مارشل آرٹس فائٹرکا   اسلام  قبول کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔ اسلام کے خلاف جس طرح دنیا بھر میں منفی خبریں عالمی میڈیا کے ذریعہ نشر کی جاتی ہیں اور بعض طبقات کی جانب سے قرآن کے نسخوں کو نذر آتش کر کے اسلام کی شبیہ کو داغدار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے  اس کے بر عکس اسلام قبو…

دہشت گردی کے الزام میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت تین مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،03اکتوبر :۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی اور  اتر پردیش میں داعش  سے تعلق کے الزام میں   تین افراد کو گرفتا ر کیا ہے۔ دہلی پولیس اسپیشل سیل کے ایک سینئر افسر ایچ جی ایس دھالیوال کے ایک بیان کے مطابق، یہ مشتبہ نوجوان سبھی…

  نیوز کلک کے ابھیسار شرماسمیت متعدد سینئرصحافیوں  کے گھروں  پر دہلی پولیس کا چھاپہ  

نئی دہلی،03اکتوبر :۔ 3 اکتوبر منگل کی صبح  دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کافی متحرک نظر آئی ۔نیوز پورٹل “نیوز کلک”سے وابستہ ابھیسارشرما سمیت  متعدد سینئر  صحافیوں کے گھروں پر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی نیوز پورٹل پر چین سے فنڈنگ حاصل کرنے کے…