نوبل پرائز :ایرانی حقوق انسانی کی سرگرم کارکن نرگس محمدی کو ملا امن کا نوبل انعام

نئی دہلی ،07 اکتوبر :۔ نوبل پرائز 2023 کے انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان روزانہ کیا جا رہا ہے۔اس بار نوبل کمیٹی نے امن کے شعبہ میں بھی نوبل پرائز حاصل کرنے والی شخصیت  کے نام کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس مرتبہ نوبل امن انعام ایران کی نرگس…

کرناٹک:مسجد کے سامنے گنیش پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

نئی دہلی،06اکتوبر:۔ گزشہ دنوں ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا ۔ اس دوران متعدد مقامات پرگنیش پوجا کا اہتمام کیا گیا ۔کرناٹک میں ایسے ہی  کرناٹک کے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی گئی ۔پوجا …

مودی حکومت خوف کی وجہ سے آزاد پریس پر حملے کر رہی ہے : ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

نئی دہلی ، 6 اکتوبر: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ''نیوز کلک'' سے منسلک صحافیوں پر چھاپوں اور ان پر عائد کردہ جھوٹے الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ مودی حکومت یہ حرکت دراصل ملک کے آزاد میڈیا کو دبانے کی ایک مذموم کوشش ہے، جو کہ…

 ایودھیا میں متولی نے 100 سال قدیم  وقف مسجد رام مندر ٹرسٹ کو فروخت کر دی  

نئی دہلی ،06 اکتوبر :۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ایک طرف بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر جاری ہے جس کو لے کر پہلے ہی مسلمانوں میں مایوسی اور افسوس کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف ایک اور وقف مسجد…

 مونو مانیسر کے خلاف ناصراور جنید کے قتل میں ملوث ہونے کے شواہد

گروگرام،نئی دہلی 06 اکتوبر :۔ راجستھان میں گؤ کشی کے الزام میں قتل کئے گئے ناصر اور جنید کے معاملے میں گرفتار مونو مانیسر کے خلاف قتل میں ملوث ہونے کے شواہد پائے گئے ہیں ،عدالت اس معاملے میں مونو مانیسر کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے…

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل پھر نااہل قرار

نئی دہلی ،06 اکتوبر :۔ لکشدیپ کے این سی پی رہنما  محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں منگل کو فیضل کو قتل کی کوشش کے ایک معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ سے بڑا دھچکا لگا تھا۔ ہائی کورٹ نے محمد فیضل کی سزا اور…

گیان واپی مسجد کیمپس میں سروے کیلئے اے ایس آئی کومزید چار ہفتے کاملاوقت

وارانسی،نئی دہلی، 05 اکتوبر عدالت نے گیانواپی کمپلیکس میں سروے کے لیے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو مزید چار ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج کی عدالت نے جمعرات کو یہ مشروط حکم دیا کہ اس کے بعد سروے کی مدت نہیں بڑھائی جائے گی۔…

پولیس اسٹیشن میں ہونے والی شادیاں اب قابل قبول نہیں

نئی دہلی،05اکتوبر :۔ آج کل عام طور پر رشتہ داروں اور قرابت داروں سے بغاوت کر کے محبت کی شادی خوب رواج پا رہی ہے ۔ایسی شادیوں میں دیکھا جاتا ہے کہ پولیس اہم کردار ادا کرتی ہے اور جوڑے کو پولیس اسٹیشن میں بلا کر شادی کرا دی جاتی ہے اور…

 مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات طے

احمد آباد،05 اکتوبر :۔ گجرات کے کھیڑا ضلع میں گزشتہ سال پانچ مسلم نوجوانوں کو سر عام پولیس اہلکاروں کے ذریعہ کوڑے مارے جانے کے معاملے میں  گجرات ہائی کورٹ نے بدھ کو باضابطہ طور پر ان چار پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات عائد…

نیوز کلک معاملہ:16 صحافی تنظیموں نے حالیہ چھاپوں اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو لکھاخط

نئی دہلی، 05 اکتوبر نیوز کلک سے وابستہ کئی صحافیوں کے گھروں پر دہلی پولیس کے چھاپے کے بعد صحافیوں کی 16 تنظیموں نے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو خط لکھ کر مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں چیف جسٹس سے میڈیا اداروں اور صحافیوں کے خلاف…