سپریم کورٹ سے این سی پی لیڈر فیضل کو عبوری راحت دی،بحالی کی راہ ہموار

نئی دہلی ،10اکتوبر  ۔ لکشیہ دیپ کے ایم پی اور این سی پی کےرہنما محمد فیضل کے سیاسی کریئر میں نشیب و فراز کا سلسلہ جاری ہے ،کبھی ان کی رکنیت ختم ہوتی ہے تو کبھی انہیں راحت ملتی ہے ۔ایک بار پھر ان کی رکنیت ختم ہونے کے دہانے پر تھی مگرسپریم…

  فلسطین کے مقبوضہ علاقے خالی کرے اسرائیل:کے سی تیاگی

نئی دہلی ،09اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ  پر دنیا بھر کے انصاف پسند فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ملک کا انصاف پسند طبقہ بھی جو اسرائیل کی برسوں کی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔…

اسرائیل،فلسطین جنگ:سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم،متعدد اراکین نے حماس کے حملے کی مذمت سے انکار

اقوام متحدہ ،09 اکتوبر :۔ اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بے نتیجہ رہا، باضابطہ قرارداد پیش نہ ہوسکی، مشترکہ اعلامیہ یا بیان تک جاری نہ ہو سکا۔امریکہ اور اسرائیل کے مطالبے کے باوجود کئی…

 دہلی فساد کے “پوسٹر بوائے” شاہ رخ پٹھان کو ایک معاملے میں ملی ضمانت،ابھی رہائی نہیں

نئی دہلی،09 اکتوبر:۔ 2020 میں ہوئے دہلی میں فساد کے دوران سرخیوں میں آئے شاہ رخ پٹھان کو با لآخر عدالت سے ضمانت مل گئی ہے ۔شاہ رخ پٹھان پر فسادات کے دوران  پولیس اہلکاروں پر بندوق تاننے  کا الزام ہے ۔شاہ رخ پٹھان کے خلاف جعفر آباد…

جامعہ ملیہ اسلامیہ: لاء فیکلٹی کے دو طلبہ پر باہری لوگوں کا حملہ ، شدیدزخمی،طلباء کا احتجاج

نئی دہلی ،09 اکتوبر :۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے دو طالب علموں پر باہری لوگوں کے ذریعہ حملہ کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں دونوں طالب علم شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق یہ واقع گزشتہ دنوں 7 اکتوبر  کا ہے جہاں تقریباً 15 باہر…

اسرائیل فلسطین جنگ:اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700  سے تجاوز، 413 فلسطینی شہید

تل ابیب،09اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ جنگ میں حالات مزید دیگر گوں ہوتے جا رہے ہیں ،دونوں طرف سے زبر دست جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹوں کی تازہ اطلاع کے مطابق  حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…

تشدد کی ذمہ دار اسرائیلی جارحیت، ہندوستانی حکومت فلسطین کی حمایت کرے  

نئی دہلی،09اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطینی کے تازہ تنازعہ پر پوری دنیا میں امن پسند افراد فکر مند ہیں اور تشویش کا اظہار کر رہے ہیں ۔ہندوستان میں بھی متعدد انصاف پسندوں نے فلسطینی میں جاری اسرائیلی جارحیت کو اس جنگ کا ذمہ دار قرار دیتے…

ناصر اور جنید کے قتل کے کلیدی ملزم مونو مانیسر کی رہائی کیلئے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کا مظاہرہ

نئی دہلی ،07اکتوبر :۔ راجستھان کے دومسلم نوجوانوں ناصراورجنید کے قتل کا کلیدی ملزم اورمبینہ گئورکشک مونومانیسراس وقت راجستھان کے اجمیرجیل میں بند ہے، لیکن اب ہندتوا وادی تنظیموں نے اس کی رہائی کے لئے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔ مونو…

حماس کا اسرائیل کے خلاف آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان ، ہزاروں راکٹ داغے

مقبوضہ بیت القدس،07 اکتوبر :۔ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری رہنے والے تنازعہ میں آئے دن چھڑپوں کا تو سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے حالات بگڑتے نظر آ رہے تھے  اور آج ہفتہ کو اس وقت حالات انتہائی خراب ہو گئے جب فلسطینی…

جونپور: مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے  ٹوپی پہن کرہندو خاتون کو لوٹنے  والاپرمود سیٹھ گرفتار

جونپور  07اکتوبر :۔ ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے ماحول میں آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔اس کے لئے ہندو شدت پسند نوجوان متعدد حیلے اور طریقوں سے مسلمانوں کو بدنام  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ایسا ہی ایک معاملہ…