جھوٹے الزامات میں گرفتارمسلم نوجوانوں کے  مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الواحد شیخ کے گھر پر این آئی…

نئی دہلی ،11اکتوبر:۔ ممبئی میں بے گناہ مسلم نوجوانوں کے مقدمات لڑنے کے لئے مشہور وکیل عبد الوحد شیخ کی رہائش گاہ پر آج این آئی اے یعنی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چھاپہ مارا ہے  ۔ عبد الواحد شیخ قیدیوں کے حقوق کے لئے سر گرم تنظیم کے…

  تیرہ سال پرانے معاملے میں اروندھتی رائے کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

نئی دہلی ،11اکتوبر :۔ 13 سال پرانے معاملے میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ نے مشہور خاتون مصنف اروندھتی رائے کے خلاف مقدمہ چلانے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت اروندھتی رائے اور شیخ شوکت…

  روہنگیا پناہ گزینوں کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ نے  نوٹس جاری کیا

نئی دہلی،11اکتوبر :۔ ملک بھر میں غیر قانونی طور پر جیلوں میں قید ہزاروں روہنگیاؤں کی رہائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ   روہنگیا پناہ گزینوں کی رہائی کے لیے یونین آف انڈیا کو…

غزہ میں اسرائیلی کارروائی میں  260 بچوں سمیت 900 فلسطینی شہید

غزہ ،11 اکتوبر :۔ فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ مزید خونریز ہو چکی ہے ۔اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کر کے جہاں اس نے پانی اور بجلی سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات منقطع کر دی ہے وہیں زبر دست بمباری سے غزہ میں معصوم بچوں اور…

امریکہ نے فلسطین کے مفادات اور آزادی کو نظر انداز کیا

ماسکو،11اکتوبر:۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان خونریز تنازعہ جاری ہے۔جس پر دنیا کے ممالک مختلف فرقوں میں تقسیم ہیں ۔ایک طرف امریکہ اور فرانس جیسے بڑے ممالک اسرائیل کی کھل کر مدد کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب روس جیسے ممالک  فلسطین کے مفادات کو…

فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی عرب

ریاض ،10 اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ پر دنیا دو حصوں میں تقسیم ہے اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ برسوں سے ہوتا آ رہا ہے ۔جہاں امریکہ اور فرانس جیسے بڑے ممالک کھلے طور پر اسرائیل کے ساتھ ہیں وہیں عرب ممالک اور…

 ہماری کارروائی مشرق وسطی کو بدل کر رکھ دے گی ،نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب ،10 اکتوبر :۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ جنگ شدید شکل اختیار کر چکی ہے اور دونوں جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جہاں ایک طرف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دھمکی آمیز لہجے میں کہنا ہے کہ حماس کے حملے کے بعد…

جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کا فلسطین کی حمایت  میں مظاہرہ،اے ایم یو طلبہ کے خلاف ایف آئی آردرج

نئی دہلی ،10 اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین  کے درمیان جاری تنازعہ میں دنیا بھر کے انصاف پسند افراد فلسطینی عوام کی حمایت  کر رہے ہیں اور برسوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں ،دریں اثنا  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے…

 غزہ: حماس  کا اسرائیل کو انتباہ ، اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے

غزہ ،10اکتوبر :۔ اسرائیل کے ذریعہ غزہ میں تباہ کن کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے وہیں مزاحمتی تنظیم حماس  نے بھی انتباہ جاری کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق  ترجمان ابو عبیدہ کی…

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان  کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی،10 اکتوبر :۔ عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی جاری ہے ،  منگل کے روز عام آدمی پارٹی کے دہلی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس…