اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

تل ابیب،13اکتوبر وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے…

غزہ میں1417 فلسطینی شہید، 450  سے زائد بچےاور248 خواتین بھی شامل  

غزہ ،13اکتوبر :۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خونریزبمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری کی گئیں جن میں کہا گیا ہے کہ سنیچر کے روز سے اسرائیلی بمباری کے دوران ہلاک ہونے والے 1417 افراد…

بھارت آزاد ،خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں مگر دہشت گردانہ  کارروائی کے خلاف

نئی دہلی ،13 اکتوبر :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے ،ہندوستان میں اسرائیل کی حمایت میں دائیں بازو کے کارکنان نے مظاہرے کئے ور نعرے لگائے ۔حکومت کی جانب سے بھی یہی پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ ہندوستان اسرائیلی کے ساتھ ہے…

فلسطین پر اسرائیلی حملے کے درمیان   محمد بن سلمان کی ترک اور ایرانی صدور سے  گفتگو

ریاض ،13 اکتوبر :۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کی وجہ سے مشرقی وسطیٰ میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال پر سعودی عرب کے     ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردغا ن سے بات چیت کی ہے۔ تینوں رہنماؤں…

  اسرائیل پر حماس کے حملے کا ذمہ دار نیتن یاہو

نئی دہلی،13اکتوبر :۔ فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری خونریز جنگ کے لئے مسلم ممالک کی جانب سے رد عمل میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اس حملے کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔کیونکہ اسرائیلی غزہ میں ایک لمبے عرصے سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات…

بلقیس بانو مقدمے کے ملزمان کی قبل از وقت رہائی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 12 اکتوبر  : سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا کی سربراہی والی بنچ نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔…

تلنگانہ :انتخابات سے قبل شدت پسند رہنما ٹی راجہ سنگھ کی معطلی ختم ہونے کے آثار

نئی دہلی ،12 اکتوبر :۔ تلنگانہ میں بی جے پی سے وابستہ شدت پسند اور مسلم مخالف رہنما ٹی راجہ سنگھ  کی بی جے پی سے معطلی اب ختم ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)   تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ…

غزہ میں خوراک اور پانی کی سپلائی محدود، صورتحال تباہ کن  

غزہ ،12 اکتوبر :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری ہے ،بجلی پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کو اسرائیل نے غزہ سے روک دیا ہے جس کی وجہ سے وہاں انسانی زندگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔اقوام متحدہ کے…

متھرا: عیدگاہ والی جگہ کو ’کرشن جنم بھومی‘ قرار دینے کے مطالبہ والی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

نئی دہلی،12اکتوبر:۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ  کے تنازعہ کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کر کے شاہی عید گاہ والی زمین کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے ہائی کورٹ…

سپریم کورٹ نے عبداللہ اعظم کی سزا پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی،12اکتوبر سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بدھ کو ایک معاملے میں عبداللہ اعظم خان کی سزا پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ اس سال کے شروع میں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل ہو گئے تھے۔ جسٹس ایم ایم سندریش اور…