فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے

نئی دہلی ،19 اکتوبر :۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں معصوم فلسطینی بچے اور خواتین کا وحشیانہ قتل پوری دنیا کے انصاف پسندوں کے دلو کو چیر کر رکھ دیا ہے ۔جس طریقے سے غزہ کے  اسپتالوں اور اسکولوں میں پناہ گزین عام شہریوں پر اسرائیل دہشت گردانہ…

اعظم خان اہلیہ تزئین فاطمہ اوربیٹے عبداللہ اعظم فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں مجرم قرار، سات سات سال…

رامپور،نئی دہلی،18 اکتوبر :۔ سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان  اور ان کے خاندان کے خلاف یو پی کی یوگی حکومت کے ذریعہ شروع کئے گئے مقدمات کے سلسلے ختم ہونے کے نام نہیں لے رہے ہیں۔ایک ختم ہوتا ہے اور دوسرا شروع ہو جاتا ہے ۔ایک معاملے…

غزہ کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ  بمباری، سینکڑوں فلسطینی شہید

غزہ ،18 اکتوبر :۔ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے ۔اسپتالوں اور اسکولوں پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائی میں روزانہ سیکڑوں کی افراد میں عام شہری ہلاک ہو رہے ہیں ،خواتین اور معصوم بچوں کی دلدوز تصاویر کلیجے کو چیر دینے والی ہیں…

یو پی :فلسطین کی حمایت کرنے پر مسلم کانسٹیبل معطل، دوسرے کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی، 18اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین جنگ میں اسلاموفوبیا کا اثر سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔شدت پسند دائیں بازو کے نظریات کے حامل افراد کے نزدیک فلسطین کی مخالفت اسرائیل کی محبت میں کم مسلمانوں اور اسلام دشمنی  میں زیادہ نظر آ رہا ہے ۔…

ہم جنس شادی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جمعیۃ علماء ہند نے خیر مقدم کیا

نئی دہلی ،17 اکتوبر: سپریم کورٹ نے اپنے اہم تاریخی فیصلے میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔پانچ ججوں پر مشتمل بنچ نے اپریل اور مئی کے درمیان فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج اس بارے میں فیصلہ سنایا ہے۔…

اسرائیل ،فلسطین کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں اقوام متحدہ میں بھی ناکام

اقوام متحدہ ،17 اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے حولناک مناظر نے پوری دنیا کو دہلا کر رکھ دیا ہے لیکن وہیں اس انسانیت سوز حرکت کے لئے سپر پاور ممالک نے اسرائیل کا کھل کر ساتھ دے رہے ہیں جس میں امریکہ اور برطانیہ پیش پیش…

سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادی تسلیم کرنے سے انکار

نئی دہلی،17اکتوبر :۔ ایک لمبے عرصے سے ملک میں موضوع بحث ہم جنس پرستوں کی شادی کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے ۔سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے دوران  ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ قانون…

 آل انڈیا مسلم پسماندہ محاذ کا نیا شگوفہ، پسماندہ مسلم پرسنل لاء بورڈ قائم کے قیام کا مطالبہ

نئی دہلی ،17 اکتوبر :۔ ملک میں مسلمانوں کے درمیان آپسی اختلافات سماجی اور سیاسی تو پہلے ہی سے ہیں جس کا خمیازہ بڑے پیمانے پر مسلمانوں کو ادا کرنا پڑتا ہے  ۔لیکن اس آپسی اختلاف کے نتائج سے بے پرواہ آئے دن نئے نئے شگوفے سامنے لائے جا…

 حزب اختلاف اور سماجی کارکنان کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی،سفیر سے ملاقات

نئی دہلی، 16 اکتوبر :۔ کانگریس لیڈر منی شنکر ایئر،رکن پارلیمنٹ دانش علی ،ایم پی منوج جھا سمیت متعدد  اپوزیشن  رہنماؤں اور سماجی کارکنان نے   پیر کو دہلی میں فلسطینی سفارت خانے پہنچے اور وہاں کے سفیر سے ملاقات کی اور فلسطین  کے شہریوں کے…

’تم کذاب اور بے کار لیڈر ہو،‘اسرائیلی فوجی جوانوں سے ملاقات کے لئے پہنچے نیتن یاہو مخالفت کا سامنا

تل ابیب،16اکتوبر۔ گزشتہ ہفتے   غزہ کی پٹی میں حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پراسرائیلی  حکومت اور سکیورٹی اداروں…