ہندوستان کی جانب سے جنگ زدہ فلسطین کیلئے امداد روانہ

نئی دہلی ،22اکتوبر:۔ ہندوستان صدیوں سے دنیا بھر کے مظلومین کا حامی رہا ہے ۔اس طرح ابتدا سے ہی ہندوستان کا موقف فلسطین کے مظلومین کی حمایت کرنا رہا ہے ،حالیہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران اگر چہ وزیر اعظم نریندر مودی کے…

ملک کی راجدھانی دہلی میں ہجومی تشدد کا شرمناک واقعہ،محمد سلمان نامی نوجوان کو پیشاب پلانے کی کوشش

نئی دہلی،22 اکتوبر : ملک میں مذہبی منافرت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کا بازار کس قدر خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے ۔ملک کی راجدھانی دہلی میں ایسا ہی ایک مذہبی شدت پسندی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں شر…

ممبئی میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمان سڑکوں پر  

نئی دہلی ،22اکتوبر :۔ فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں انصاف پسند تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں ۔ وہیں ملک میں متعدد ریاستوں میں مسلمان اپنی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت کا اظہار کر رہے ہیں حالانکہ حکومتی سطح پر فلسطین کی…

  گیانواپی مسجد کے ’وضو خانہ‘ کا نہیں ہوگا  سروے، عدالت سے عرضی خارج

نئی دہلی ،22 اکتوبر :۔ بنارس میں واقع تاریخی گیان واپی مسجدکے احاطہ میں واقع وضوخانہ کے سلسلے میں عدالت نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ عدالت نے اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ پر مبنی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ وارانسی ضلع کورٹ کے جج اے…

 کرناٹک:مسلم دکانداروں کا بائیکاٹ کی اپیل کرنے والے  وی ایچ پی لیڈر پر ایف آئی آر

نئی دہلی،21 اکتوبر ۔ کرناٹک کے منگلورو میں منگلا دیوی مندر میں مسلم دکانداروں کا بائیکاٹ کرنے اور ہندوؤں کی دکان پر بھگوا جھنڈے لگانے کے لیے پولیس نے جمعرات کو وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے صوبائی جوائنٹ سکریٹری شرن پمپ ویل کے خلاف ایف…

انجینئرنگ کالج میں جے شری  رام کا نعرہ لگانے والے  طالب علم کو اسٹیج سے اتارنے والی پروفیسر معطل

نئی دہلی ،21 اکتوبر فرقہ پرستی اور مذہبی انتہا پسندی کا زور اب اسکولوں اور کالجوں میں  بڑھنے لگا  ہے ۔یو پی کے بلند شہر میں پرائمری اسکول میں ایک مسلم لڑکے کو ساتھی لڑکوں کے ہاتھوں تھپر مروانے کے واقعہ کے بعد متعدد ایسے واقعات روشنی میں…

اسرائیل کے شہریوں پر خوفناک حملے جنگی جرائم ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف حقوق انسانی سے وابستہ تنظیموں نے بھی سوال اٹھانے شروع کر دیئے ہیں ۔معصوم بچوں اور خواتین کی ہلاکت پر  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کے روز ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا کہ اس نے اسرائیل…

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مسلم ممالک جلد چھوڑنے کا دیا حکم

نئی دہلی ،21 اکتوبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ سے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔پوری دنیا میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف ناراضگی کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے ۔گزشتہ روز اسرائیل کے ذریعہ غزہ کے اسپتال میں دھماکے سے…

امریکہ میں سیکڑوں کی تعداد میں یہودیوں کا اسرائیلی کے خلاف مظاہرہ ،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ      

نیو یارک ،19اکتوبر:۔ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف نہ صرف مسلم ملکوں میں احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں بلکہ خود امریکہ میں یہودیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاج اور…

گجرات :مسلم نوجوانوں کی سر بازار پٹائی معاملہ میں پولیس افسروں کو سزا

گجرات،19اکتوبر : گجرات  ہائی کورٹ نے گجرات پولیس کے 4 افسران کو توہین عدالت (سپریم کورٹ کے ڈی کے باسو رہنما خطوط کی خلاف ورزی) کا قصوروار پایا ہے۔ ہائی کورٹ نے جمعرات 19 اکتوبر کو انہیں 14 دن کی سادہ قید کی سزا سنائی۔ قصوروار پولیس…