مہاراشٹر:شدت پسند ہجوم کا مسلم نوجوان پر حملہ،گالی گلوج اور نازیبا تبصرے

ممبئی ،24 اکتوبر :۔ مذہبی بنیاد پر مسلمانوں کو شدت پسند ہجوم کے ذریعہ نشانہ بنانے کے واقعات سلسلہ کم نہیں ہو رہا ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات پیش آ رہے ہیں جس میں مسلمانوں کو مذہبی شناخت کی وجہ سے یا ان کا نام پوچھ کر تشدد کا نشانہ…

اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے، بہت نقصان اٹھانا پڑے گا، باراک اوباما کا انتباہ

واشنگٹن،24اکتوبر:۔ اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے۔ پوری دنیا اس جنگ پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ دریں اثناء سابق امریکی صدر براک اوباما نے پیر کے روز کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے کچھ اقدامات جیسے کہ غزہ…

 جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری

نئی دہلی،24اکتوبر :۔ 'ریڈیئنس ویکلی' کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ،…

نئی دہلی :اسرائیلی سفارت خانے کے باہر فلسطین کی حمایت میں طلبا کا مظاہرہ

نئی دہلی،23اکتوبر :۔ ہندوستان میں فلسطین  اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران دائیں بازو کے شدت پسند کھل کر اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں ،گزشتہ دنوں انہوں نے باقاعدہ ریلی نکال کر اسرائیل کی حمایت کا علان کیا تھا ،وہیں دوسری طرف بائیں…

ایم پی الیکشن  :ٹکٹوں کی تقسیم کے بعدبی جے پی میں زبردست ناراضگی،پارٹی سے استعفوں کا سلسلہ جاری

نئی دہلی ،23اکتوبر :۔ مدھیہ پردیش میں ہونے والے آئندہ  اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تمام پارٹیوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کا علان کر دیا ہے ۔دریں اثنا بی جے پی نے بھی اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔بی جے پی کے امیدواروں کے…

لدھیانہ:فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی ظلم کے خلاف لاکھوں مسلمانوں کا کینڈل مارچ  

لدھیانہ،نئی دہلی،23 اکتوبر:۔ غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بر بریت کے خلاف وطن عزیز کی  متعدد ریاستوں میں مسلمان آواز اٹھا رہے ہیں ۔اگر چہ حکومتی سطح پر فلسطین کی حمایت کرنے اور فلسطین کے سپورٹ میں متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج  کی…

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ ناکام،حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیے

غزہ ،23اکتوبر:۔ اسرائیل کا غزہ میں فضائیہ حملہ مسلسل جاری ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں متعدد مقامات پر حملے میں چار سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔دریں اثنا اسرائیل غزہ میں اب سرحد سے زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق   …

لکھنؤ : سرکاری اسکول  کے احاطے میں  طلبا کو نماز ادا کرنے  کی اجازت دینے پر پرنسپل میرا یادو  معطل

لکھنؤ،23اکتوبر :۔ ملک میں حکومت کا دوہرا قانون چل رہا ہے ۔تعلیمی اداروں  میں ایک طرف سرسوتی پوجا،گنیش پوجا اور دیگر تمام ہندوتہواروں کا انعقاد  دھڑلے سے کیاجاتا ہے اور  ثقافتی پروگرام کا نام دے کر باقاعدہ سرکاری سطح پر منعقد کیا جاتا ہے…

ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی کا جرات مندانہ قدم، اسرائیلی پولیس کی وردی بنانے سے انکار

نئی دہلی،23اکتوبر؛۔ ملک دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں کے اعتراض پر جہاں ایک طرف فلسطین کی حمایت کرنے والوں اور اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جا رہے ہیں ایسے ماحول میں…

بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کی معطلی منسوخ، گوشا محل سے ملا ٹکٹ

حیدرآباد، 22 اکتوبر بالآخر وہی ہوا جس کا اندازہ لگایا جا رہا تھا۔بی جے پی نے تمام تر اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی اصل کی طرف لوٹی اور شدت پسند اور مسلم دشمنی ،اور اشتعال انگیزی کے لئے مشہور ٹی راجہ سنگھ کہ معطلی کو منسوخ کر کے انہیں…