وزارت داخلہ موب لنچنگ کے خلاف سخت قانون بنانے کی تیاری میں

نئی دہلی ،27 اکتوبر:۔ ملک میں ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات پرسخت کارروائی کے بڑھتے دباؤ پر مرکزی وزارت داخلہ بھی سر گرم ہو گیا ہے ۔ماب لنچنگ کے واقعات میں شامل لوگوں پر بھی قتل کے مقدمات کی طرح ہی دفعات لگائی…

فلسطین کی حمایت ہمارے قومی مفاد میں ہے :امیر جماعت

نئی دہلی،27اکتوبر :۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان  وطن عزیز میں دو نظریات ابھر کر سامنے آئے ہیں ،دائیں بازو کی شدت پسند جماعتوں نے کھلے طور پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے ریلیاں نکالی ہیں اور اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے…

دہلی فساد معاملے میں 11 مسلم نوجوان عدالت سے باعزت بری

نئی دہلی،26اکتوبر :۔ 2020 میں راجدھانی دہلی کے  شمال مشرقی دہلی میں ہوئے خونریز  فسادات  کے بعد  قتل کےالزام میں دہلی پولیس کے ذریعہ گرفتار کئے گئے  11  ملزموں کو آج عدالت نے باعزت بری کر دیا۔با عزت بری ہونے والے ملزمین میں   محمد فیصل،…

اسرائیلی پولیس نے  مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عاید کر دی

یرو شلم ،26اکتوبر غزہ میں اسرائیلی بمباری کے درمیان اسرائلی پولیس نے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق یروشلم کے اسلامی اوقاف کا انتظامی کنٹرول اردن کے پاس ہے۔ اوقاف کے…

  دہلی ہائی کورٹ  کا مسلم مہاپنچایت  کے انعقاد کی اجازت سے انکار

نئی دہلی ،26اکتوبر :۔ راجدھانی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں آل انڈیا مسلم مہا پنچایت کے زیر اہتمام مشن سیو کنسٹی ٹیوشن کے عنوان کے تحت  آئندہ 29 اکتوبر کو منعقد ہونے والے عوامی جلسہ کی اجازت نہیں ملی ہے ۔دہلی ہائی کورٹ نے  نے بدھ کو  …

 این سی ای آرٹی کا فیصلہ ، نصابی کتابوں میں انڈیا کی جگہ بھارت لکھا جائے گا

نئی دہلی ،25 اکتوبر :۔ اپوزیشن اتحاد کے انڈیا نام رکھے جانے کے بعد ملک کے نام کی تبدیلی کی بحث اگر چہ کم ہو گئی ہے اور انڈیا بھارت پر بحث کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا گیا ہے لیکن این سی آر ٹی کے پینل کا تازہ  فیصلہ ایک بار پھر اس بحث کو…

’’اسرائیل نے 56 سال سے فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کر رکھی ہے‘‘:یو این

جنیوا،25 اکتوبر :۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےآخر کار فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے۔معصوم اور بے گناہ خواتین اور بچوں کی لاشوں نے پوری دنیا کے انصاف پسندوں کے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسرائلی حملے کے…

یوپی: ہاپوڑ میں  بائک کی معمولی ٹکر کے بعد مسلم نوجوان  کا پیٹ پیٹ کر قتل

نئی دہلی ،25اکتوبر :۔ ہاپوڑ کے ایک گاؤں میں ایک 25 سالہ مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی پائی جاتی ہے اتر پردیش میں ہجومی تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔مغربی اتر پردیش اور دہلی این سی آر…

اتر پردیش : مظفر نگر میں ‘غیر رجسٹرڈ’ مدارس پر 10,000 روپے یومیہ جرمانہ عائد

نئی دہلی ،25 اکتوبر :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ گزشتہ کئی برسوں سے مدارس کے خلاف محاذ آرائی جاری ہے ،گزشتہ کچھ ماہ قبل مدارس کےسروے کے نام پر اسلامی اور مذہبی تعلیمی سر گرمیوں میں مصروف ذمہ داران کو خوف میں مبتلا کیا گیا ،متعدد…

 کیرالہ:1200 مندروں میں آر ایس ایس  کارکنان کے داخلہ پر پابندی عائد

نئی دہلی ،25اکتوبر :۔ کیرالہ میں ریاستی حکومت آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو لے کر فکر مند ہے ۔گزشتہ ایک برس سے مندروں میں آر ایس ایس کی جانب سے ساکھا لگائے جانے کی کوششوں پر ریاستی حکومت پابندی عائد کرتی رہی ہے ۔ تازہ اطلاع کے…