اردن نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلانے  کاکیا اعلان

غزہ ،02نومبر :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان  جاری جنگ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کو کشیدہ کر دیا ہے ۔ اسرائیل نے حماس کے حملے کے  جواب میں غزہ پر زبردست حملہ کر رکھا ہے ۔اس حملے کے بعد دنیا کے ممالک دو گرہ میں تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ایک…

"غزہ کے بچوں کو بچاؤ” امریکی وزیر خارجہ کوکانگریس کے اجلاس  کے دوران مخالفت کا سامنا

واشنگٹن ،یکم نومبر :۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مارے جا رہے بچوں کی آنے والی تصاویر نے انسانیت کو متزلزل کر دیا ہے ۔پوری دنیا میں اس سلسلے میں تشویش کی لہر ہے ۔اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکہ اور برطانیہ میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں اور…

 یو اے پی اے کے جواز  کے معاملے میں عمر خالد کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی،یکم نومبر :۔ سپریم کورٹ نے جے این یو کے طلباء رہنما عمر خالد کی  طرف سے یو اے پی اے کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر   مرکز کو نوٹس جاری کر دیا ۔ اس عرضی میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو…

کولکاتہ: ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر 4 افراد کو پولیس نے حراست میں لیا

کولکاتہ ،یکم نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری میں معصوم فلسطینیوں کی موت پر پوری دنیا غمزدہ ہے اور احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ہمارے ملک میں بھی انصاف پسندوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور اس جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا…

اتر پردیش:کپڑا تاجر کے بیٹے کا اغوا کے بعد قتل،اغوا کاروں نے لیٹر میں اللہ اکبر لکھ کر گمراہ کرنے کی…

کانپور،یکم نومبر:۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت یہ دعویٰ کرتے نہیں تھکتی ہے کہ اس نے جرائم پر مکمل کنٹرول کر لیا ہے ۔ریاست میں جرائم بالکل ختم ہو گیا ہے ،جرائم پیشہ افراد یا تو جیل میں ہیں یا پھر ریاست چھوڑ چکے ہیں لیکن اتر پردیش میں آئے دن…

 معصوموں کا قبرستان بنا غزہ ،ہر دس منٹ میں ایک بچے کی شہادت  :یونیسیف

نئی دہلی ،یکم نومبر :۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔اسپتال ،اسکول اور پناہ گزین کیمپ بلا امتیاز ہر جگہ اسرائیلی بمباری جاری ہے اور دنیا بھر میں انسانیت کا دم بھرنے والے غزہ میں انسانیت کا قبرستان بنانے پر مصر ہیں۔غزہ  اس…

اعظم خان  کی مشکلات میں اضافہ،یوگی حکومت نے جوہر یونیورسٹی ٹرسٹ کی لیز منسوخ کر دی

لکھنؤ،یکم نومبر:. یوگی حکومت نے جیل میں بند ایس پی لیڈر اعظم خان  کی مشکلات ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ کابینہ اجلاس میں یوگی حکومت نے اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین چھین لی ہے۔ ایس پی حکومت کے دوران اعظم نے رام پور میں مرتضیٰ ہائر…

’تم مسلمانوں کو سور کا گوشت کھلایا جانا چاہیے‘

نئی دہلی ،31اکتوبر :۔ شیواجی نگر کی انڈین آئل کالونی میں 12 سالہ مسلم لڑکی مریم فاطمہ کے ساتھ مبینہ طور پر ہندو  شدت پسندوں کے ایک گروپ نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں اس کے خاندان کو بھی نشانہ بنایا گیا، حملہ آوروں نے مبینہ طور پر اسلامو…

  فلسطین کی حمایت میں منعقدہ اجتماع کے خلاف بی جے پی  کے کارروائی  کے  مطالبہ پر کیرالہ کے وزیر…

نئی دہلی ،31 اکتوبر :۔ بی جے پی پورے ملک میں ہونے والے فلسطین کی حمایت میں مظاہروں کے خلاف سر گرم ہے ۔ اس سسلے میں بی جے پی حکومتوں کی جانب سے متعدد ریاستوں میں جلوس نکالنے والوں اور فلسطین کی حمایت میں پوسٹ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج…

غزہ  میں اسرائلی بمباری کا سلسلہ جاری، اب تک 31 صحافیوں کی بھی موت

غزہ ،31 اکتوبر :۔ غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔بی بی سی کے مطابق غزہ کی صورتحال سے متعلق ویڈیوز میں دھماکوں، طیاروں اور جنگی ڈرونز کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔یہ سلسلہ گزشتہ رات بھر جاری رہی ۔  اسرائیل نے حالیہ دنوں میں…