دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک ،راجدھانی گیس چیمبر میں تبدیل

نئی دہلی، 04 نومبر :۔ ایسا لگتا ہے کہ دارالحکومت گیس چیمبر میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ حالت یہ ہے کہ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 450-500 کے درمیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے جو کہ جسم کو نقصان پہنچانے کے لحاظ سے 25-30 سگریٹ کے دھوئیں کے برابر ہے۔…

نصابی کتابوں سے تاج محل کی تعمیر سے متعلق مواد ہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 3 نومبر: ملک میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد دائیں بازوں کی شدت پسند نظریات کی حامل جماعتوں کی جانب سے ملک کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ زرو پکڑ چکا ہے ۔خاص طور پر ملک کی تاریخ سے مغلوں کے ذریعہ کئے گئے تعمیری  خدمات کو…

اسرائیل کا پہلی بار غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

تل ابیب،04نومبر۔ فلسطین کے غزہ میں جاری  اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں روزانہ ہزاروں فلسطینی شہید ہو رہے ہیں۔اب تک 28 دنوں کی جنگ میں 9ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ابتدا سے ہی حماس کے ذریعہ اسرائیل میں حملے کے الزامات عائد…

گیانواپی مسجد تنازعہ: الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کی درخواست سپریم…

نئی دہلی ،03نومبر :۔ آج گیان واپی مسجد تنازعہ معاملے میں مسلم فریق کو دھچکا لگا ہے ۔سپریم کورٹ نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے گیانواپی کیس کو 2021 سے سننے والی سنگل جج…

راجستھان : گرو دوارہ کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے والے بی جے پی لیڈر  کے خلاف سکھوں میں ناراضگی

نئی دہلی ،03نومبر :۔ اسلام ،مسلمان اور مسجد مدرسہ کے خلاف بی جے پی رہنماؤں اور شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے تو اکثر نفرت انگیز بیان بازی کی جاتی ہے اور اس کے خلاف کارروائی بھی نہیں ہوتی اور نہ ہی اشتعال انگیزی کرنے والے اس پر افسوس…

  دھولا کنواں میں سو سال پرانی مسجد کنگال شاہ اور قبرستان کے خلاف ڈی ڈی اے کی کارروائی پر اسٹے

نئی دہلی، 03نومبر:۔ راجدھانی دہلی کے دھولا کنواں واقع سو سال قدیم مسجد کنگال شاہ اور قبرستان کے معاملے میں ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے ۔ہائی کورٹ نے انہدامی کارروائی کو اسٹے کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس مسجد کو  ڈی ڈی اے  نے اس قدیم مسجد پر…

بچوں کو باصلاحیت،ہنر منداورتربیت یافتہ بنانے کیلئے جماعت اسلامی ہند کی منفرد پہل

نئی دہلی،02نومبر :۔ کسی بھی سماج اور معاشرے میں بچے بڑی اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ بچے کسی بھی قوم اور سماج کے مستقبل ہوتے ہیں ۔اس لئے کوئی بھی ترقی پسند سماج اور قوم اپنے بچوں کی تعلیم ان کی تربیت اور پروش پر خاص  توجہ دیتی ہے ۔ملک کی…

غزہ اجتماعی قبر میں تبدیل ہو رہا ہے ، اداکارہ انجلینا جولی

غزہ ،02نومبر :۔ فلسطین میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے ۔گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ جبالیہ کیمپ پر بمباری کر کے سیکڑوں لوگوں کو شہید کر دیا جس پر دنیا کا نصاف پسند طبقہ فکر مند ہے ۔  بین الاقوامی اسٹار…

ہریانہ کی او پی جند ل گلوبل یونیورسٹی میں فلسطین پرلیکچرکا انعقاد،بی جے پی رہنما نے لگایا حماس کی…

نئی دہلی ،02 نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی حملے کی مخالفت کرنے پر شروع سے ہی ملک میں حکمراں جماعت کی جانب سے عجیب سا ماحول بنا دیا گیا ہے ۔فلسطین کی حمایت کرنے پر جہاں ایک طرف لوگوں پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب…

 اردن نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلانے  کاکیا اعلان

غزہ ،02نومبر :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان  جاری جنگ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کو کشیدہ کر دیا ہے ۔ اسرائیل نے حماس کے حملے کے  جواب میں غزہ پر زبردست حملہ کر رکھا ہے ۔اس حملے کے بعد دنیا کے ممالک دو گرہ میں تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ایک…