ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کی تیاری کر رہا ہے اسرائیل

تل ابیب ،08نومبر :۔ فلسطین میں اسرائیل کی جنگ کے درمیان ہندوستان میں اس کے اثرات دیکھے جا رہے ہیں ۔ہندوستان کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ حکومت سطح پر کھل کر اسرائیلی حملے کی سراہنا کی جا رہی ہے ۔ یہی نہیں اسرائیل جا کر فلسطینیوں سے…

یوگی حکومت کرائے گی اودھ کے نواب شجاع الدولہ کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش  

ارشد افضل خان ایودھیا یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اودھ کے آخری نواب شجاع الدولہ کی سرکاری رہائش گاہ 'دل کشا' کی خستہ حال عمارت کی تزئین و آرائش کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اودھ کے آخری نواب نے 1754 سے 1775 تک اودھ پر حکومت کی اور فیض آباد کو…

 بائیں بازو کی جماعتوں  کا بلنکن کے دورہ ہند سے قبل احتجاج کا  اعلان

نئی دہلی ،07نومبر :۔ فلسطینی میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کی پشت پناہی کرنے والے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے ۔پوری دنیا میں احتجاج کئے جا رہے ہیں اور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا جا…

200 سے زیادہ ہندوستانی فلسطینیوں کے خلاف لڑنے کیلئے اسرائیلی فوج میں شامل

نئی دہلی ،07نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری کے درمیان وطن ہندوستان میں بھی شدت پسندن گروہ بڑے پیمانے پر اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے ۔یہی نہیں بلکہ متعدد شدت پسندوں نے کھلے طور پر اسرائیلی فوج میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار بھی…

 راجستھان : بی جے پی نے ’غلطی‘ سے مسلم کو دیا ٹکٹ،واپس لے لیا

جے پور،07نومبر :۔ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت اور خود وزیر اعظم پسماندہ مسلمانوں کی بات کرتے ہیں اور اسٹیج سے پسماندہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے کام کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن زمینی حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔راجستھان میں ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران…

ہماچل پردیش :شدت پسند ہندو گروپ نے پالم پور میں عیسائیوں  کو دعائیہ مجلس کے انعقاد سے روکا

نئی دہلی ،06 نومبر :۔ ہماچل پردیش میں ہندو شدت پسندوں کا گروپ مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف سر گرم ہے ۔اقلیتوں کی جانب سے کہیں بھی مذہبی پروگرام منعقد کرنے پر یہ شدت پسند گروپ اس کی مخالفت کرتا ہے اور انتظامی افسران سے شکایت کر کے تبدیلی…

کیرالہ بلا سٹ کے بعدسوشل میڈیا کے ذریعہ  فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی پھیلانے پر 54 مقدمات درج

ترواننت پورم،06نومبر :۔ کیرالہ میں گزشتہ روز ہوئے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران بلاس کے بعد دائیں بازو کی نظریات کے حامل شدت پسندوں کے ذریعہ بڑے پیمانے پر فرضی خبریں اور تصاویر پوسٹ کر کے فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 30 دن مکمل، اب تک 11000 افراد جاں بحق

غزہ ،06نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کو آج 30 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ جنگ کے دوران اب تک تنہا غزہ میں 9488 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ ان میں تقریباً 4 ہزار بچے اور 2.5 ہزار خواتین شامل ہیں۔ غزہ میں زخمیوں کی تعداد 24158 ہے۔ ویسٹ…

نتن یاہو کےخلاف اسرائیل میں زبردست مظاہرے، استعفی کا مطالبہ

تل ابیب ،05نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں پوری دنیا میں امریکہ اور فرانس سمیت مظاہرے ہو رہے ہیں اور خود اسرائیل میں بھی نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی…

موانہ: بنیاد پرستوں نے عیدگاہ کا گنبد توڑ ا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کیا

نئی دہلی ،05نومبر :۔ اتر پردیش کا میرٹھ ان دنوں بنیاد پرستوں کے نشانے پر ہے، یہاں سے آئے روز تشدد اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ منگل کو کچھ لوگوں نے موانا تھانہ علاقے کے NH-119 پر گاؤں بھینسہ جانے…