یوپی:امداد یافتہ مدارس کے طلبہ مفت یونیفارم سے محروم

لکھنؤ،10نومبر :۔ یوپی میں امداد یافتہ مدارس کے طلبہ کو مفت یونیفارم نہیں مل رہا ہے۔ اس کا انکشاف اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین نے کیا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں یوپی کے اقلیتی بہبود، اور حج کے وزیر کو خط لکھ کر یہ معاملہ…

گھر کی ایک اینٹ لگانے میں برسوں لگ جاتے ہیں

لکھنؤ،10نومبر :۔ اتر پردیش کی یوگی سرکار اپنی حکومت میں بلڈوزر کارروائی کے لئے سرخیوں میں رہی ہے ۔کسی بھی معاملے میں بلڈوزر کی کارروائی کرکے ملزمین کے گھروں کو مسمار کرنے کو حکومت بڑے فخر کے ساتھ بیان کرتی ہے لیکن  الہ آباد ہائی کورٹ نے…

بنگلورو میں فلسطین حامی مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،09نومبر :۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں اور معصوم فلسطینیوں کے درد و الم کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے مگر حیرت انگیز طور پر وطن عزیز میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں کے…

جنگ کے خاتمہ کے بعد بھی اسرائیلی فوج کا ایک حصہ غزہ میں رہے گا: امریکہ

واشنگٹن ،09نومبر :۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ کچھ اسرائیلی فوجیں غزہ میں لڑائی کے خاتمے کے بعد سیکیورٹی معاملات کو سنبھالنے کے لیے موجود رہیں گی۔ امریکی انتظامیہ کے پاس تنازع کے خاتمے کے بعد غزہ کے مستقبل کا کوئی حتمی حل نہیں ہے۔ امریکہ…

بڑے پیمانے پر کیوں اپنا ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں اسرائیلی شہری؟

اسد مرزا نئی دہلی،09اکتوبر :۔ فلسطین کے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے ۔غزہ مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اسپتال ،اسکول اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں ۔اقوام متحدہ کی ریلیف…

وقف کی حفاظت پوری امت کی ذمہ داری

نئی دہلی،08نومبر: اوقاف کے امور و معاملات سے واقفیت اور اس سے متعلق جملہ کاموں کو بہتر انداز میں انجام دینے کے طریقہ کار پر غور و فکر اور تبادلہ خیال کے لیے جماعت اسلامی ہند کے تحت ذمہ دارانِ حلقہ و شعبہ اوقاف کا ایک دو روزہ تنطیمی و…

  حماس  حکومت ہند کی نظر میں دہشت گرد تنظیم نہیں ،پابندی کا کوئی ارادہ نہیں  

نئی دہلی ،08نومبر :۔ فلسطین میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جہاں ایک طرف ملک  میں دائیں بازو کی تنظیمیں فلسطین کی حمایت کو ملک مخالف قرار دے رہی ہیں خود بی جے پی کے متعدد رہنماؤں نے فلسطینی کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گرد اور حماس…

شدت پسند ہندو مذہبی رہنما دھریندر شاستری کی اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،08نومبر : مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والا،بابا باگیشور دھام کے نام سے معروف شدت پسند ہندو رہنما دھریندر شاستری نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیانات کے لئے سرخیوں میں ہے ۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز، خود ساختہ  رہنمادھیریندر کرشنا…

صحافیوں کےڈیجیٹل آلات ضبط کرنا باعث تشویش

نئی دہلی،08نومبر :۔ ملک میں صحافتی اداروں پر کی جا رہی حکومتی کارروائی پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے  صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے…

اب علی گڑھ ہوگا ’ہری گڑھ‘،میونسپل کارپوریشن نے دی منظوری

نئی دہلی ،08نومبر :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ مسلم نام والے شہروں کے ناموں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔دنیا بھر میں علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے طور پر مشہورضلع علی گڑھ کا نام بھی تبدیل ہونے کی تجویز کو میونسپل کارپویشن نے…