کرناٹک: ٹیپو سلطان کی توہین کرنے والے پوسٹروں کے بعد کشیدگی،سیکورٹی تعینات

بنگلورو ،11نومبر :۔ کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے چکوڑی قصبے میں ہفتہ کے روز شیر میسوراور مجاہد آزادی  ٹیپو سلطان اور دیگر اقلیتی برادری کے بادشاہوں کی توہین کرنے والے پوسٹر منظر عام پر آنے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ توہین آمیز  …

فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے انڈونیشیائی علما کا اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ  کی اپیل

جکارتہ ،11نومبر :۔ انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار…

مظفر نگر:مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں جاری کردہ احکامات کی عدم تعمیل پر یو پی حکومت کی…

نئی دہلی ،11نومبر :۔ مظفر نگر کے ایک پرائمری اسکول میں مسلم بچے کو اس کے ساتھیوں کے ذریعہ تھپڑ  مارے جانے کے معاملے میں یوپی حکومت کی جانب سے کی جا رہی لاپروائی پر سپریم کورٹ نے پھٹکار لگائی ہے ۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش حکومت اور…

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے جامع "ڈیجیٹل اشتہارات سے متعلق پالیسی، 2023” کو منظوری دی

نئی دہلی ،11نومبر :۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے سنٹرل بیورو آف کمیونی کیشن کو فعال اور بااختیار بنانے کے لیے "ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ پالیسی، 2023  یعنی ڈیجیٹل اشتہارات سے متعلق  پالیسی کو منظوری دی ہے۔ یہ ادارہ ڈیجیٹل میڈیا اسپیس میں…

برطانیہ: اسرائیلی امداد کے خلاف اسلحہ فیکٹری کے باہر زبردست مظاہرہ

لندن،11نومبر :۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر ہے ۔اسرائیل کو امداد فراہم کرنے والے ممالک امریکہ اور برطانیہ میں بھی عوام میں حکومت کی حکمت عملی کے خلاف ناراضگی دیکھی جا رہی ہے ۔لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں…

 یورپی ملک بیلجیم  میں  فلسطینی  ریاست کو تسلیم کرنے پر غور شروع

غزہ،11نومبر:۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے مسلم ممالک میں جو ہلچل پیدا کی ہے  اس سے الگ انسانیت نواز یورپی ممالک کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اسپتالوں اور پناہ گزین کے کیمپوں پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک معصوم بچوں اور خواتین…

یوپی: بلند شہر میں 55 سالہ مسلم شخص کی پولیس حراست میں موت

بلند شہر ،10 نومبر :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں لوگ پولیس تھانوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں ،پولیس حراست میں موت کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں ،تازہ معاملہ اتر پردیش کے بلند شہر کا ہے جہاں ایک 55 سالہ بزرگ شخص کی پولیس حراست میں موت ہو گئی…

 ’ہندوتوا‘ کی حفاظت  کیلئے گائیڈلائن جاری کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی ،10نومبر :۔ مرکز میں بی جے پی کی آمد کے بعد ہندوتو نواز تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف نفرت نے  کی آڑ میں تنظیموں نے سماج میں ہندوتو خطرے میں ہے کا نعرہ لگایا ہے ۔یہی نہیں اب ایسی تنظیموں کے حامی افراد…

دارالعلوم دیوبند کے ذریعہ  فلسطینی یتیموں کو پناہ دینے کے دعوؤں پر انتظامیہ کی وضاحت  

نئی دہلی ،10 نومبر :۔ غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے درمیان فلسطین کے تعلق سے سوشل میڈیا پر متعدد افواہوں کو بازار گرم ہے ۔سوشل میڈیا پر چل رہے فلسطینی شہریوں کے تعلق سے  افواہوں کو لوگ کسی تصدیق کے ایک دوسرے کو فارورڈ کر رہے…

 اسرائیل روزانہ چار گھنٹے جنگ بندی کے لیے  رضامند: امریکہ

تل ابیب ،10نومبر :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری  میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کو دیکھتے ہوئے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں ۔ دریں اثنا وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل نے جمعرات سے شمالی غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کے لیے کارروائیاں روکنے پر رضامندی…