غزہ میں قیامت کی تباہی،22 ملکوں کے تنازعات میں مرنے والے بچوں سے زیادہ بچے غزہ میں جاں بحق  

غزہ،14نومبر :۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ای ایس سی ڈبلیو اے) کی ایگزیکٹو سیکرٹری رولا دشتی نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ صرف 4 ہفتوں کے عرصے کے دوران غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد کا تخمینہ 4300…

غزہ کا سب سے بڑااسپتال الشفا قبرستان میں تبدیل: عالمی ادارہ صحت

غزہ،14نومبر :۔ اسرائیل کی جانب سے حماس کے نام پر  غزہ میں تباہی کا سلسلہ جاری ہے ۔اسپتال سے لے کر تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں کو ملبے میں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔گزشتہ دنوں منصوبہ بند طریقے سے غزہ کے سب سے بڑے استپال الشفا اسپتال پر…

  اسرائیلی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کے ہندوستان کے فیصلے کا خیرمقدم…

نئی دہلی،13نومبر :۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ میں فلسطین کے اندر اسرائیلی بستیوں کے خلاف پیش کئے گئے قرار داد پر ہندوستان نے فلسطین کی حمایت کی ۔یہ ہندوستان کا فیصلہ غیر متوقع تھا کیونکہ جب سے جنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے حکومتی سطح پر اور بائیں…

  پونے میں اسرائیلی ظلم و بربریت کی حمایت میں شدت پسند ہندو تنظیموں کی ریلی  

پونے ،13 نومبر :۔ مرکز میں بی جے پی کی موجودہ حکومت میں فلسطین کے تعلق سے دوہری پالیسی واضح طور پر نظر آرہی ہے ۔ایک طرف اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرار داد میں ہندوستان فلسطین کی حمایت میں کھڑا ہوتا ہے وہیں دوسری طرف ملک میں دائیں…

دہلی:پولیس کا مساجد کے اماموں کو انتباہ،فلسطین کے لئے دعا کرنے پر کارروائی کی دھمکی  

نئی دہلی ،13نومبر :۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان  جاری جنگ کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ، اب تک 10 ہزار سے زائد فلسطینی بے گناہ  شہری شہید ہو چکے ہیں، پوری دنیا کے مسلمان فلسطین کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔امریکہ،فرانس اور…

  غزہ میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11,180 ہو گئی

غزہ ،13نومبر :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے اور فلسطینیوں  کی شہادت میں مستقل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔غزہ پٹی پر 7 اکتوبر سے تنازع شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے  فلسطینیوں کی تعداد 11,180 ہو گئی ہے۔…

اسرائیل کے خلاف  اقوام متحدہ میں قراردادکی ہندوستان نےحمایت کی

نئی دہلی،12 نومبر:۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان فلسطین میں جاری جنگ میں بڑی تعداد میں معصوم بچوں اور خواتین کی ہلاکت نے دنیا بھر میں بے چینی پیدا کر دی ہے ۔ہندوستان میں بھی اس سلسلے میں تشویش پائی جا رہی ہے ۔دریں اثنا   فلسطین میں…

 اے ایم یو کے دوسابق اور ایک موجودہ اسٹوڈنٹ سمیت چار افراد داعش سے مبینہ تعلق کے الزام میں گرفتار

لکھنؤ،12نومبر :۔ اتر پردیش میں ایک بار پھر داعش سے مبینہ تعلق کے الزامات میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔اس سلسلے میں مسلم نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق آئی ایس آئی ایس  سے تعلق کے الزام میں گزشتہ دنوں اتر پردیش…

ہریانہ: سرکاری اسکول کا پرنسپل 60 لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

چنڈی گڑھ ،12نومبر :۔ ہریانہ کے جند ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کو گزشتہ چھ سالوں میں اپنے اسکول میں تقریباً 60 طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نے مبینہ طور پر طالب علموں کو اپنے دفتر میں لے…

مسلم ممالک کے سر براہان کا اجلاس،اسرائیلی ظلم کے خلاف محض مذمتی بیان جاری

ریاض ،12نومبر :۔ غزہ میں جاری فلسطینیوں ک قتل عام پر مسلم ممالک کے سر براہان سر جوڑ کر بیٹھے تو لیکن صرف بیان جاری کرنے کے علاوہ کوئی اور ٹھوس اقدام کا اعلان نہیں کیا گیا۔  سربراہان نے اسرائیل کے حق دفاع کے دعوے اور استدلال کو مسترد کر…