تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بننے پر مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم ہو گا: شاہ

نئی دہلی، 20 نومبر تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی اپنی ہندوتو ایجنڈے پر سر گرم ہے ۔مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں اب  مرکزی وزیر داخلہ اور کو آپریٹیو امت شاہ نے ایک بار پھر تلنگانہ میں…

یوپی:  بی جے پی لیڈر اور ساتھیوں نے مسلم نوجوانوں پر کیا حملہ ،جے شری رام کے نعرے لگائے

نئی دہلی ،20نومبر :۔ اتر پردیش میں جہاں ایک طرف غنڈے سر عام غنڈہ گردی کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں وہیں بی جے پی رہنما بھی پیچھے نہیں ہیں خاص طور پر معمولی بات پر مسلمانوں کے ساتھ بد سلوکی کرنا اور مذہب پر مبنی گالی دینا…

یوپی: پولیس کی فائرنگ  میں مسلم نوجوان ہلاک، دوست زخمی، گؤ کشی کا الزام

نئی دہلی ،20نومبر :۔ اترپردیش کے رام پور ضلع کے پٹوائی علاقے میں اتوار کو اترپردیش پولیس  کی جانب سے فائرنگ میں  ایک 23 سالہ مسلم نوجوان  کی موت ہو گئی۔  جبکہ ایک دیگر مسلم نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ دونوں ایک گائے کو…

منی پور تشدد: این ایچ آر سی کی حکومت سے مہلوکین کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے  کی ہدایت

نئی دہلی،20 نومبر :۔ قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے منی پور حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ریاست میں مئی سے شروع ہونے والے تشدد اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے۔ این ایچ آر سی کے 17…

ہندوستان کی جانب سے غزہ  میں 32 ٹن امدادی سامان روانہ

نئی دہلی، 20نومبر ۔ ہندوستان میں گر چہ حکمراں جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کی جا رہی ہو اور مظلوم فلسطینیوں کی موت پر جشن منایا جا رہا ہو لیکن ہندوستان کی قدیمی روایت کے مطابق نہ چاہتے ہوئے بھی حکومت کو فلسطینی مظلومین…

عالمی کپ فائنل کے دوران میدان میں فلسطین حامی نوجوان کا مظاہرہ

احمد آباد ،19 نومبر :۔ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔اس دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جسے پوری دنیا نے دیکھا۔سخت سیکورٹی  میں  ہونے والے میچ کےد رمیان…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان سری نگر کی جامعہ مسجد میں 6 ہفتوں سےنماز جمعہ پر پابندی  

نئی دہلی،19 نومبر :۔ سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں گزشتہ 6 ہفتوں سے اجتماعی نماز کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ اس کے لیے غزہ میں ہونے والے تنازع کا حوالہ دیا جا رہا ہے۔ اس پر اوقاف نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ معلومات کے مطابق حکام خدشہ…

غزہ :کیمپوں اور تعلیمی اداروں پر بمباری جاری ،الشفا اسپتال صیہونی فوجی اڈے میں تبدیل

غزہ، ،19نومبر :۔ غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلیمی اداروں اور صحت اداروں کے علاوہ پناہ گزین کیمپوں پر بھی بمباری کی جا رہی ہے ۔دریں اثنا تازہ بمباری میں  مزید 300 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔شہداء میں ایک ہی خاندان…

 یوپی : حلال سرٹیفیکیشن کو لے کر تنازعہ پر جمعیۃ علماء ہند قانونی چارہ جوئی کیلئے تیار

نئی دہلی،19نومبر :۔ ملک  میں مسلمانوں کے خلاف  نفرت کا اثر یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ اب حلال مصنوعات سے بھی شدت پسندوں  کے جذبات مجروح ہونے لگے ہیں اور ہندو نواز حکومتیں حلال مصنوعات فروخت کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہی نہیں بلکہ…

الہ آباد ہائی کورٹ نے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی وبا پر یوپی حکومت  کی سرزنش کی

لکھنؤ،18نومبر :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے میں ناکامی پر یوپی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا ہے کہ وہ مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں…