مسلمان عوامی  مقامات پر حتی الامکان نماز سے گریز کریں

نئی دہلی،26نومبر :۔ ایک لمبے عرصے سے ملک میں مسلمانوں کےد رمیان اس بات پر بحث جاری ہے کہ خواتین مسجد میں جا کر نماز پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ۔لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے فقہا اور علماء نے اس بات پر غور و فکر کے بعد مجموعی طور پر بعض شرائط کے…

 اسرائیل حماس کے لیڈروں پر حملہ نہیں کرے گا ،قطر کو یقین دہانی

دوحہ ،26نومبر :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری ڈیڑھ ماہ کی جنگ کے بعد گزشتہ روز چار دنوں کے لئے جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا ہے ۔ اس معاہدے کے تحت حماس اور اسرائیل نے اپنی جانب سے قیدیوں کو رہا کیا ہے ۔جنگ بندی کے دوسرے دن اسرئیل نے ایک…

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ،25نومبر حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل…

مغربی بنگال :  پولیس  حراست میں مسلم نوجوان کی موت،اہل خانہ نے پیٹ پیٹ کر قتل کا لگایا الزام

نئی دہلی ،25 نومبر :۔ مغربی بنگال کے مرشد آباد میں ایک 36 سالہ نوجوان کی پولیس حراست میں موت ہو گئی ۔  ہلاک ہونےو الے شخص کی  شناخت رقیب شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص کا تعلق مرشد آباد ضلع کے پنچ گچھیا علاقے ہے  ۔ متوفی کے اہل خانہ…

فرانس:فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے پر الجزائری فٹبالر گرفتار

پیرس ،25نومبر :۔ فرانسیسی پولیس نے الجزائر کے بین الاقوامی فٹ بالر یوسف اطل کو فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے پر گرفتار کرلیا ، فرانسیسی استغاثہ نے بتایا کہ پولیس نے لیگ ون میں نائس کی نمائندگی کرنے والے یوسف اطل کو سوشل میڈیا پر کی گئی…

افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کیا

نئی دہلی،24نومبر :۔ افغانستان نے دہلی میں واقع اپنے سفارت خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دہلی میں اپنے سفارتی مشن کی بندش کے بارے میں ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے افغان سفارت خانے نے کہا، "حکومت ہند کی جانب سے مسلسل…

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز

دوحہ،24نومبر حماس کے خلاف آپریشن کے نام پر 7 ہفتوں تک لڑائی میں 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں…

 سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا96 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی، 24 نومبر سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی جمعرات کو 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے جمعرات کی صبح کولم ضلع کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنار ئی وجین اور تمل ناڈو کے گورنر آر این…

نئی دہلی ،24نومبر :۔ ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد پنوتی پر بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا راہل گاندھی کے ذریعہ ایک انتخابی جلسے کے دوران پنوتی کا لفظ استعمال پر بحث سیاسی طور پر مزید تیز ہو گئی ہے ۔اب الیکشن…

  یوپی کے بعد بہار میں بھی حلال مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی ،23نومبر :۔ اتر پردیش میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ،یو پی کے بعد گوا میں بھی شدت پسندوں نے پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے آواز بلند کی ہے ۔حلال مصنوعات کے خلاف پابندی کا مطالبہ اب بہار میں بھی کیا…