مغربی بنگال: ہلدیہ میں ریگنگ  کی مخالفت کرنے پرمسلم طالب علم نسیم پر حملہ

نئی دہلی ،02دسمبر :۔ مغربی بنگال میں جادو پور یونیور سٹی  میں ریگنگ کا معاملہ سرخیوں میں رہا اب ایک بار پھر مغربی بنگال کے ہلدیہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں بھی ریگنگ کی شکایات موصول ہوئی ہے  ۔رپورٹ کے مطابق  انجینئرنگ کا ایک طالب علم…

لاؤڈاسپیکر سےاذان پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے پر گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

نئی دہلی،02دسمبر :۔ اتر پردیش میں عبادت گاہوں سے خاص طو پر مساجد پر لگے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اور اسے صوتی آلودگی کا حوالہ دے کر غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے وہیں گجرات ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں اذان سے ہونے…

مغربی بنگال: قومی ترانہ کی بے حرمتی کے معاملے میں 12 بی جے پی اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ،02 دسمبر :۔ یوں تو پورے ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین لوگوں کو حب الوطنی کا درس دیتے نہیں تھکتے لیکن مغربی بنگال میں اس کے بر عکس معاملہ پیش آیا ہے جہاں قومی ترانہ کی بے حرمتی کے معاملے میں خود بی جے پی کے ممبران اسمبلی…

جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ،یکم دسمبر : اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی…

اسرائیلی یرغمالیوں  کی رہائی کے بعد ہنستے مسکراتے  ویڈیو وائرل

غزہ ،یکم دسمبر :۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی آج اختتام ہو گئی ہے ، ایک بار پھر اسرئیلی ٹینک اور جنگی طیارے غزہ کی فضا میں لہرانے لگے ہیں ۔دریں اثنا جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے ریلیز کئے گئے اسرائیلی یرغمالیوں کا…

 جماعت اسلامی ہندکا اسرائیل پر پابند ی عائد کرنے اور نیتن یاہو کے خلاف جنگی مجرم  کا مقدمہ چلانے کا…

نئی دہلی یکم دسمبر:۔ ہندوستان کی اعلیٰ اور سر کردہ مسلم تنظیم  جماعت اسلامی ہندنے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے مستقل جنگ بندی کو یقینی بنانے اور بے بس فلسطینیوں پر مظالم پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ…

لاؤڈ اسپیکر سے اذان کے خلاف داخل عرضی  گجرات ہائی کورٹ سے مسترد

نئی دہلی،30نومبر :۔ اتر پردیش میں، پولیس مساجد اور دیگر مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم چلا رہی ہے، جب کہ گجرات ہائی کورٹ نے صوتی آلودگی کا حوالہ دیتے ہوئے اذان پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی   کو مسترد کر دیا…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف  قرارداد پر ہندوستان کی حمایت

نئی دہلی ،30نومبر : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری شدید تنازع میں جنگ بندی کے دوران ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قرارداد میں  یہ مطالبہ کیا گیا  ہے کہ اسرائیل مقبوضہ…

  اتراکھنڈ: 41 مزدوروں کو بچانے والے منا قریشی اور ان کی ٹیم نے مالی مدد لینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی،30نومبر : اترا کھنڈ میں گزشتہ 17 دنوں سے ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو کامیابی کے ساتھ باآخر باہر نکال لیا گیا ۔پورے ملک کی نظریں اس ریسکیو آپریشن پر ٹکی ہوئی تھیں ۔اس ریسکیو آپریشن میں کلیدی کردار ادا کرنے والے  29 سالہ منا…

12 یرغمالیوں کے بدلے مزید 30 فلسطینی خواتین اور بچے اسرائیلی قید سے رہا

تل ابیب،29نومبر غزہ میں جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 30 فلسطینی خواتین اور بچوں کی اسرائیلی قید سے رہائی کے بدلے میں 12 یرغمالیوں کو چھوڑ دیا جن میں سے 2، تھائی لینڈ کے شہری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 10 اسرائیلی اور 2 تھائی…