جماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد،خواتین سماجی…

نئی دہلی،09دسمبر :۔ ملک کی سر کردہ ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند دیگر ملی تنظیموں سے اس طرح بھی منفرد ہے کہ اس  تنظیم کی اپنی خواتین  ونگ  بھی ہے جو صرف دینی معاملوں میں ہی نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی معاملوں میں بھی سرگرم رہتی ہے ۔اور عملی…

ایودھیا مسجد:عالمی شان رام مندر کی تعمیر جاری مگر مسجد کی تعمیر کے نام پر ایک اینٹ بھی نہیں رکھی جا…

نئی دہلی ،09دسمبر :۔ بابری مسجد  کی جگہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عالی شان رام مندر کی تعمیر اپنے  عروج پر ہے ،آئندہ سال اس مندر کے افتتاح کی تیاریاں بھی تقریباً مکمل ہو چکی ہیں لیکن وہیں اس کے  متبادل کے طور پر تعمیر کی جانے والی…

  اسرائیل اور حماس جنگ :جنگ بندی کی قرار داد اقوام متحدہ میں ایک بار پھرمسترد

نئی دہلی،09دسمبر :۔ اسرائیل اور غزہ جنگ کو دو ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک مستقل جنگ بندی کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 300 افراد جان بحق ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا، غزہ میں مسلسل…

 گیانواپی مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

نئی دہلی ،09دسمبر :۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو گیانواپی مسجد اور وشویشور مندر تنازعہ معاملے میں سماعت کرتے ہوئے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ جسٹس روہت رنجن اگروال نے بنیادی مقدمہ کی برقراری کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر متعلقہ فریقین…

حراست میں لئے گئے فلسطینی شہریوں کیساتھ اسرائیلی فوج کا دردناک سلوک، ویڈیو وائرل

غزہ،08دسمبر:۔ غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیلی فوج کی انسانیت سوز اور دردناک کارروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔جس سے فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کی انسانیت سوز حرکت کا پتہ چلتا ہے ۔ اسرائیلی اور فلسطینی میڈیا نے ایسی ویڈیوز…

مہوا موئترا کی پارلیمانی رکنیت منسوخ

نئی دہلی ،08دسمبر :۔ ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے حکمراں جماعت کی خامیوں کو اجاگر کرنے والی ایک مضبوط آوازترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا بھی ایوان سے باہر کر دی گئی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق  رشوت لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں…

مغربی بنگال :بابری مسجد کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ احتجاجی پروگرام میں ہندوتو گروپ کی اشتعال…

نئی دہلی ،08دسمبر :۔ گزشتہ دنوں 6 دسمبر کوبابری مسجد کی شہادت کے موقع پر پورے ملک کے انصاف پسند طبقوں کی جانب سے احتجاج کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں متعدد مقامات پر ہندوتو تنظیموں کے ذریعہ ان پروگراموں میں افراتفری پھیلانے کی…

ڈنمارک: قرآن نذر آتش کرنے کو غیرقانونی قرار دینے کا قانون منظور

کوپن ہیگن ،08دسمبر :۔ یورپ میں واقع خوبصورت ملک ڈنمارک گزشتہ کئی برس سے اپنے ایک متنازعہ قانون کی وجہ سے سرخیوں میں ہے ۔اس قانون کے تحت شدت پسندوں کی جماعت وہاں قرآن نذرآتش کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی…

حماس۔اسرائیل جنگ عالمی امن  کیلئے درپیش چیلنجوں کےلئے مزید خطرہ

اقوام متحدہ ،08دسمبر :۔ غزہ میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ مزید خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے ۔اس سلسلے میں عالمی برادری کا رویہ بھی افسوسناک ہے ۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ذریعہ متعدد خدشات کے باوجود اسرائیل کی بمباری…

دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی

نئی دہلی ،07دسمبر :۔ بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے معافی مانگ لی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دانش علی کے خلاف ان کے تبصرہ پر وزیر دفاع…