اوپ انڈیا کی ایڈیٹر کےذریعہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کے خلاف توہین آمیز تبصرہ سے مسلمانوں میں شدید…

نئی دہلی ،12دسمبر :۔ دائیں بازو کے نظریات کا حامل اور مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے والا چینل اوپ انڈیا نےہندوتوا ایجنڈاپر مسلسل عمل پیرا ہے ۔ اس چینل کے ساتھ جڑے صحافی بھی اکثر اسلامی تعلیمات اور مسلم شخصیات کے خلاف زہر اگلتے…

گیانواپی تنازعہ:   اے ایس آئی کو سروے رپورٹ داخل کرنے کیلئے عدالت نے دیا مزید ایک ہفتہ کا وقت

وارانسی ،12دسمبر :۔ اتر پردیش کے وارانسی واقع گیانواپی مسجد تنازعہ معاملہ میں ایک بار پھر اے ایس آئی سروے رپورٹ داخل کرنے میں نا کام ہوگیا اور عدالت نے مزید ایک ہفتے کا وقت دیا ہے ۔رپورٹ پیر کوضلع جج کی عدالت میں داخل  کیا جانا تھا لیکن…

وقف جائیدادوں کا تحفظ ملت اسلامیہ کی ذمہ داری

نئی دہلی، 11 دسمبر :۔ دہلی میں 123 وقف جائیدادوں کے تعلق سے ایک لمبے عرصے سے تنازعہ جاری ہے ۔حکومت کی بد نیتی اور دہلی وقف بورڈ کی عدم توجہی کی وجہ سے متعدد وقف جائیدادیں یا تو غیر قانونی قبضوں میں پڑی ہیں یا بے کار ہو رہی ہیں ۔ اس سلسلے…

آرٹیکل 370: مودی حکومت کے فیصلے پر ’سپریم کورٹ‘ کی مہر،کشمیری رہنماؤں کا اظہار مایوسی

نئی دہلی ،11دسمبر :۔ جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت فراہم کرنے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی توقع کے مطابق ہی آیا ہے ۔جموں کشمیر کے سینئر رہنما فاروق عبد اللہ نے گزشتہ دنوں جس طرح کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا…

دہلی کے مہرولی میں ظفر محل میں نامعلوم ‘شرپسندوں’ کے ذریعہ  توڑ پھوڑ

نئی دہلی ،11دسمبر :۔ دہلی کا مہرولی گاؤں اپنی آغوش میں متعدد تاریخی وراثت کو سموئے ہوئے ہے۔یہاں دنیا کی معروف سیاحتی اور تاریخی مقام قطب مینار بھی واقع ہے ۔اور یہیں مغلوں کی آخری آرام گاہ ظفر محل بھی ہے جو محکمہ آثار قدیمہ کے تحت…

راجیہ سبھا میں مسلم ممبران پارلیمنٹ کو نماز جمعہ کیلئے ملنے والا  30 منٹ کا وقفہ بھی ہوا ختم

نئی دہلی ،11دسمبر :۔ موجودہ حکمراں جماعت ہر اس چیز کو تبدیل کرنے یا ختم کرنے کے در پے ہے جس سے مسلمانوں کا معمولی  سا بھی جڑا ہو یا مسلم مسائل سے تعلق رکھتا ہو،اس سلسلے میں اب نیا فرمان سامنے آیا ہے جس میں موجودہ نائب صدر اور ایوان کے…

 اسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے: اقوام متحدہ

نئی دہلی ،11دسمبر :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم بربریت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے ۔اسرائیل باقاعدہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے ذریعہ غزہ کی زمین خالی کرانا چاہتا ہے ۔اسرائیل کے اس خطرناک منصوبے کا اشارہ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے بھی کیا…

اسرائیل کا 425 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار فوجیوں کےزخمی ہونے کا اعتراف

تل ابیب ،10دسمبر :۔ غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے والی اسرائیلی فوجوں کو ہونے والے نقصانات کی اطلاع بہت کم باہر آ رہی ہے ۔لیکن بعض ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حماس کے ہاتھوں  اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑاہے۔ رپورٹ کے مطابق  اب…

’’میں بی جے پی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کی مخالفت کرتا رہوں گا‘‘

نئی دہلی ،10دسمبر :۔ بہوجن سماج پارٹی سے معطل کئے جانے کے بعد امروہہ سے لوک سبھا رکن دانش علی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بی ایس پی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے ۔  دانش علی نے پارٹی کے ذریعہ اپنے خلاف کیے گئے فیصلہ پر…

امروہہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنو دانش علی پارٹی سے معطل

نئی دہلی،09دسمبر:۔ امروہہ سے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی پارلیمنٹ میں رمیش بدھوڑی کے ذریعہ کی گئی بد سلوکی  اور گالی گلوج کی اذیت سے باہر نہیں نکلنے تھے کی خود ان کی پارٹی  کی سپریمو مایاوتی نے ایک اور چھٹکا دے  دیا ہے…