مدھیہ پردیش :نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی شروع

نئی دہلی ،15دسمبر :۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حکومت کی دوسری بار تشکیل کے فوراً بعد ہی مسلمانوں کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے ۔موہن یادو نے بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری کے بعد   بی جے پی کے ایک کارکن پر حملہ کرنے کے الزام میں تین…

 آسام  میں 1281 مدارس عام اسکولوں میں تبدیل  

گواہاٹی،15دسمبر :۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما حکومت میں آنے کے بعد سے ہی مدارس اور مسلمانوں کے خلاف سر گرم ہیں اور انہوں نے متعدد مرتبہ مدارس کو ختم کرنے کا ارادہ عوامی طور پر ظاہر کیا ہے۔در اصل بسو سرما ہندوتو ایجنڈے پر چل رہے…

پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل گرفتار

ممبئی، 14 دسمبر:۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ایک پاکستانی جاسوس کو فوج سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے الزام میں تھانے ضلع سے گورو پاٹل (23 سال) کو گرفتار کیا ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم اس معاملے کی گہرائی سے چھان بین کر رہی ہے۔…

متھرا شاہی عید گاہ کے احاطے کے سروے  کو ملی منظوری

نئی دہلی ،14دسمبر :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ہندو فریق کے جذبے اور ان کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے وارانسی کے گیان واپی مسجد کی طرح متھرا واقع شاہی عید گاہ کے احاطے کااے ایس آئی کے ذریعہ  سروے کو منظوری دے دی ہے ۔الہ آباد…

مدھیہ پردیش: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی،وزیراعلیٰ بنتے ہی موہن یادو کا پہلا…

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔ مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن چکی ہے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر ڈاکٹر موہن یادو نے حلف لے لیا ہے  ۔ڈاکٹر موہن یادو نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیتے ہی جو سب سے پہلا فیصلہ لیا ہے یقیناً اس سے تنازعہ پیدا…

دنیا کی معروف فیشن ڈیزائنر کمپنی زارا نے بائیکاٹ کی  اپیل کے بعد متنازعہ اشتہار ہٹا دیا

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔ غزہ میں اسرائیل کے حملے کے بعد پوری دنیا کے مسلمانوں اور انصاف پسندوں میں اسرائیل کے تئیں نفرت دیکھی جا رہی ہے ۔غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے انتہائی دردناک اور المناک ہیں جو کسی بھی شخص کے دل کو غمزدہ کر دینے…

کولکاتہ: شراب، لاٹری، سود خوری اور رشوت کے خلاف مسلم خواتین کی ریلی

نئی دہلی ،14دسمبر :۔ عام طور پر مسلم خواتین کو امور خانہ داری کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن کولکاتہ میں مسلم خواتین کے ایک گروپ میں سماج میں پھیلی متعدد لعنتوں کے خلاف مہم شروع کی ہے  جو قابل ستائش اور قابل تقلید ہے ۔کولکاتہ کی سڑکوں پر…

 مسلمان بیٹیوں کو جہیز دینے کے بجائے جائیداد میں حصہ دیں

نئی دہلی،14دسمبر :۔ معاشرے میں  جہیز کے نام پر بہن اور بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کسی سے مخفی نہیں ہیں۔خاص طور پر مسلم معاشرے میں جہاں شرعی بنیاد پر جہیز کی لعنت اور اس کے امتناع کے بے شمار  احکامات ہیں اور بیٹیوں کو جائیداد میں حصہ…

 پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں  خامی: ہنگامہ کرنے والے شخص نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سے بنوایا تھا پاس

نئی دہلی ،14دسمبر :۔ پرانی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر نئی پارلیمنٹ میں سیکورٹی میں سیندھ کا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں دو افراد ویزیٹر گیلری سے کود کر ایوان میں پہنچ گئے ۔انہوں نے  وہاں اسموک کینڈل جلا کر…

جے این یوانتظامیہ کا نیا فرمان ، کیمپس میں احتجاج پر پابندی

نئی دہلی،12دسمبر : دہلی میں  واقع  جواہر لال نہرو اپنی متعدد سر گرمیوں کو لے کر صرف ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنی الگ شناخت رکھتا ہے ۔ایک طرف جہاں اپنی تعلیم کو لے کر جواہر لال نہرو یونیور سٹی دنیا بھر میں معروف ہے وہیں سیاسی…