اسرائیلی فوجی مہم ختم ہونے تک یرغمالیوں پر کوئی بات نہیں : حماس
غزہ ،17دسمبر :۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے ۔درمیان میں جنگ بندی میں تھوڑی راحت ضرور رہی لیکن جنگ بندی کے بعد اسرائیل جہاں حماس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے وہیں حماس نے بھی اسرائیلی فوجی مہم کے…