اکثریت کو خوش کرنے کی سیاست ملک کو ترقی نہیں تباہی کے راستہ پر لے جانے والی ہے

نئی دہلی 20/دسمبر : ملک کے موجودہ حالات میں جہاں مذہب کے نام پر نفرت کا بازار گرم ہے ،ہر طبقہ پریشان اور تشویش کا شکار ہے ۔ خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف  حکمراں طبقے کے ذریعہ اشتعال انگیزی فروغ دی جا رہی ہے وہ ملک کی ہم آہنگی کے لئے مفید…

اتنی بڑی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی مودی سرکار کے متکبرانہ جنون کا اظہار:قاسم رسول الیاس

نئی دہلی،20دسمبر :۔ 17ویں لوک سبھا کے سرمائی اجلاس کا آخری دور چل رہا ہے اور اس دوران مودی حکومت نے ریکارڈ سطح پر اپوزیشن پارلیمنٹ کے ارکان کو ایوان سے باہر کر دیا ہے ۔یہ ملک کی جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ ایوان میں اپوزیشن کے…

 مودی کے دور حکومت میں  ریکارڈ255  ممبران پارلیمنٹ معطل  مگر  بی جے پی سے ایک بھی نہیں

نئی دہلی ،20دسمبر :۔ اس وقت پارلیامنت کا سرمائی سیشن چل رہا ہے ،لیکن پارلیمنٹ سے زیادہ ہنگامہ پارلیمنٹ کے باہر ہے ،ایسا اس لئے ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مودی حکومت نے ریکارڈ 206 ممبران پارلیمنٹ کو ایوان سے باہر کر دیا ہے ۔ 17 ویں لوک…

کرناٹک: مندر کے قریب مسلم دکانداروں کو اجازت دینے پر ہندوشدت پسندوں  احتجاج کا انتباہ

نئی دہلی ،20دسمبر :۔ مسلمانوں کی معاشی بائیکاٹ  کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ہندو شدت پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف نفرت آئے دن شدید ہوتی جا رہی ہے ۔کرناٹک میں ایک بار پھر ہندوؤں کے خاص تہوار اور مندروں کے سامنے مسلم دکانداروں کو…

اسلام اور عیسائیت ہندوؤں کے سب سے بڑے دشمن

نئی دہلی ،20دسمبر :۔ سوشل میڈیا پر آئے دن ہندو شدت پسند مذہبی رہنماؤں کی اشتعال انگیزی  اب عام بات ہو گئی ہے ۔انتظامیہ کی  جانب سے ان کے خلاف کسی طرح کی کوئی کارروائی نہ ہونے سے ان کے حوصلے بلند ہیں اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی…

 لکھنؤ: میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ مارپیٹ اور گرفتاری کے بعد کشمیری دکاندار رہا

نئی دہلی ،20 دسمبر :۔ سردیوں کے موسم میں عام طور پر کشمیر نوجوان ملک کی مختلف ریاستوں میں ڈرائی فروٹ فروخت کرتے نظر آتے ہیں ،ان کی کوئی خاص دکان نہیں ہوتی بلکہ وہ مختلف بازاروں میں اور گزرگاہوں پر فٹ پاتھ پر فروخت کرکے اپنا گزارہ کرتے…

بریلی :  مذہبی رہنماؤں نے فرقہ وارانہ اتحاد اور ہم آہنگی کا دیاپیغام، مذہبی جن مورچہ کا قیام

نئی دہلی،19دسمبر :۔ ایک طرف جہاں ملک میں ہر طرف مذہب کے نام پر نفرت کا بازار گرم ہے اور معمولی باتوں پر لوگوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں ،ایک دوسرے کو بر داشت کرنے کی صلاحیت ختم ہو رہی ہیں ،مذہبی ہم آہنگی سماج سے ناپید ہوتی جا رہی ہیں…

گیانواپی مسجد معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ  سے  مسلم فریق کو دھچکا،  تمام درخواستیں مسترد

وارانسی ،19دسمبر :۔ وارانسی کی گیانواپی مسجد کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ  کا آج فیصلہ آگیا ہے جس سے مسجد فریق کو زبر دست دھچکا لگا ہے ۔الہ آباد ہائی کورٹ نے  انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور تنازعہ سے متعلق دیگر پانچ درخواستوں پر…

رام مندر تحریک کے ’ہیرو‘اڈوانی اورجوشی کو  ’پران پرتشٹھا‘ تقریب میں مدعو نہیں

نئی دہلی،19دسمبر :۔ ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہو رہے عالی شان رام مندر کی پہلی منزل مکمل ہو چکی ہے ۔اب تعمیر کردہ رام مندر کی پران پرتشٹھا یعنی مجسمہ کی تنصیب کی تقریب آئندہ  15 جنوری کو منعقد کی جائے گی۔تا ہم اس اہم…

غازی آباد:  چاکلیٹس دے کرمذہب تبدیل کرنے کے مضحکہ خیز الزام میں مسلم ٹیچر حراست میں

نئی دہلی ،18دسمبر : ملک کی راجدھانی دہلی سے ملحق غازی آباد میں ایک مضحکہ خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک مسلم ٹیچر پر ہندو بچوں کو چاکلیٹس دے کر تبدیلی مذہب کا الزام عائد کیا گیا اور تعجب یہ ہے کہ پولیس نے اس الزام پر فوری نوٹس لیتے…