گجرات: اسکول کے نصاب میں شری مد بھگوت گیتا شامل،حکومت نے کیا لانچ

نئی دہلی ،گاندھی نگر، 23 دسمبر ۔ مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مقامات کے نام کے ساتھ ساتھ نصابی کتابوں کے مواد کو بھی بھگوا کرنے کی مہم تیز ہوئی ہے ۔اس سلسلے میں این سی ای آرٹی کے ذریعہ اسکولی کتابوں کے نصاب میں تبدیلی کے…

  تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع  کی اجازت پر بی جے پی چراغ پا،اجازت منسوخ کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،22دسمبر :۔ تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کا آئندہ جنوری میں دو دنوں کا اجتماع ہونے جا رہا ہے جس کو لے کر بی جے پی ناراض ہے اور ریونٹ ریڈی حکومت کے ذریعہ اجتماع کی اجازت دینے پر سخت اعتراض کر رہی ہے ۔ مسلم میرر کی رپورٹ کے مطابق…

ایک بار پھر بڑھنے لگا کورونا کا  خوف،24 گھنٹے میں 6لوگوں کی موت سے الرٹ

نئی دہلی ،22دسمبر :۔ کورونا نے ایک بار پھر لوگوں کو ڈرانا شروع کر دیا ہے۔راجدھانی دہلی سے ملحق یو پی کے نوئیڈا میں بھی ایک رپورٹ درج کیا گیا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا انفیکشن سے 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں تنہا…

  مدارس میں جدید تعلیمی نظام کو شامل کرنے کی ضرورت:مولانا مجددی

نئی دہلی ،اورنگ آباد،22 دسمبر:۔ موجودہ حالات  میں مذہبی اور ثقافتی طور پر مسلمانوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ایسے میں مدارس کے فارغین کے  لئے عصرحاضر کے حالات ،چیلنجوں اور ان کے تدارک سے واقفیت لازمی اور ضروری ہو گئی ہے ۔ملک میں…

غزہ : آٹھ ہزار بچوں اور چھ ہزار خواتین سمیت 20 ہزار فلسطینی شہید

غزہ،22دسمبر :۔ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 20,000 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات حماس کے زیر انتظام سرکاری میڈیا آفس سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہے۔ زنہوا…

 جے پور میں شرپسندوں کی غنڈہ گردی، مسلم تاجر کے ہوٹل میں توڑ پھوڑاور ہنگامہ آرائی

نئی دہلی ،22دسمبر :۔ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی مسلمانوں کے خلاف ہندو شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں ۔حالیہ انتخابات میں جیت کے اعلان کے ساتھ ہی بی جے پی کے ایم ایل اے نے مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں کو جبراً…

الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق بل لوک سبھا سے پاس

نئی دہلی ،21دسمبر :۔ چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز (تقرری، سروس کی شرائط اور دفتر کی مدت کار) بل 2023 آج (جمعرات، 21 دسمبر) لوک سبھا سے پاس ہو گیا۔ اس بل کا مقصد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تین اراکین تقرری کے لیے طریقہ کار قائم…

لوک سبھا میں 3 نئے فوجداری بل منظور،دلتوں،اقلیتوں اور آدیواسیوں کے حقوق سلب ہونے کا خطرہ

نئی دہلی،21 دسمبر :۔ پارلیمنٹ میں ایک طرف ہنگامہ جاری ہے اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کو باہر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے وہیں دوسری طرف حکومت اپوزیشن کی غیر حاضری میں متعدد ملوں کو منظوری بھی دے رہی ہے ۔بدھ کو لوک سبھا میں 3 نئے فوجداری…

زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو سے ملاقات مسترد کر دی

تل ابیب ،21دسمبر :۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے ۔اس دوران بڑی تعداد میں غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکت نے دنیا بھر کے انصاف پسندوں کی توجہ مبذول کرائی ہے اور لوگ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں ۔وہیں اب…

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی جمہوریت کے لئے خطرناک: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی،21دسمبر: 17ویں لوک سبھا کا سرمائی سیشن اپنے آخری مرحلے میں ہے ،اس دوران پارلیمنٹ کے اندر سے زیادہ باہر ہنگامہ برپا ہے ۔مودی حکومت میں ارکان پارلیمنٹ کی ریکارڈ معطلی نے جمہوریت پسندوں کی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں…