کرناٹک:حجاب معاملے پر آر ایس ایس لیڈر کی اشتعال انگیزی،پابندی ختم کرکے دکھانے کا چیلنج
نئی دہلی ،25 دسمبر :۔
کرناٹک میں حجاب معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے ۔وزیر اعلیٰ سدارمیا کے ذریعہ گزشتہ دنوں تعلیمی اداروں سے حجاب پر پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہیں ۔اس سلسلے میں سدا…