بھارت میں مذہبی منافرت کی کوئی گنجائش نہیں،صدیوں سے ساتھ رہتے آئے ہیں ساتھ رہیں گے

نئی دہلی، 28دسمبر : ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت سے ملک کا ہر طبقہ پریشان اور تشویش میں مبتلا ہے ۔موقع بموقع اس کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ۔مذہبی ہم آہنگی کی فضا کو سازگار بنانے اور ملک میں آپسی بھائی چارے کے ماحول کو فروغ دینے کے…

تاریخی سنہری باغ  مسجد کی انہدامی کارروائی سے ثقافتی تانے بانے کو ناقابل تلافی نقصان کا خطرہ

نئی دہلی،28دسمبر :۔ راجدھانی دہلی کے انتہائی اہم علاقے میں واقع تاریخی مسجد سنہری باغ مسجد کے ممکنہ انہدامی کارروائی کی خبر نے دہلی ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش پیدا کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں جہا ں ایک طرف مسلمانوں میں اضطراب…

اتر پردیش :کرسمس کی تقریب میں   بجرنگ دل کی ہنگامہ آرائی ،تبدیلی مذہب کا الزام 

نئی دہلی ،27دسمبر :۔ کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم  اپنی رہائش گاہ پر اپنے خطاب کے دوران 25 دسمبر کو عیسائی عقیدت مندوں کے ساتھ اپنے تعلقات کا ذکر کر کے ان کی تعریف کر رہے تھے ،اپنی حکومت میں تمام مذاہب کی شمولیت کا ذکر کر رہے تھے مگر انہیں…

مہاراشٹر :شندے حکومت کی مدرسہ پالیسی پر اہم فیصلہ،مدرسہ کی جدید کاری کیلئے فنڈ مختص

نئی دہلی،27دسمبر :۔ مہاراشٹر میں ابھی کچھ روز قبل بی جے پی حکومت کی جانب سے مدارس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا مگر شندے حکومت  نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا ہے ۔مہاراشٹر حکومت کے اس اہم پہل  کا مقصد ریاست بھر میں…

سنہری باغ مسجد کے معاملے میں جمعیۃ علمائے ہند کا وزیر اعظم کو خط

نئی دہلی،27دسمبر :۔ راجدھانی دہلی کے قلب میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد ممکنہ انہدامی کارروائی پر شہریوں میں تشوش ہے ۔بے چینی کے اس ماحول میں جہاں ایک طرف عوام ذمہ داران مساجد اور وقف بورڈ کی بے حسی پر سوال کھڑے کر رہے ہیں وہیں ملی قیادت…

ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ،متھرا-کاشی کے علاوہ 40 دیگر مندروں کیلئے شروع کی جائے گی

نئی دہلی،27دسمبر :۔ آئندہ سال 2024 میں لوک سبھا کے عام انتخابات ہونے والے ہیں اس سے قبل پورے ملک میں ہندو مسلم فرقہ وارانہ ماحول کی فضا سازگار کرنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے ۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر اگلے ماہ  رام…

راجستھان: بی جے پی حکومت کی تشکیل کے بعدچرنجیوی اسکیم کے تحت پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج بند

نئی دہلی،26دسمبر :۔ حکومت بدلتے ہی مفید اسکیموں پر پابندی کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کا تازہ معاملہ راجستھان میں سامنے آیا ہے جہاں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ علاج کے لیے چرنجیوی یوجنا کے تحت ملنے والے فوائد…

مسلمان 18 فیصد پھر بھی منتشر، سکھ محض 2 فیصد مگر متحد

نئی دہلی،26دسمبر :۔ یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں مسلمان سیاسی طور پر تنزلی کا شکار ہیں،قومی سطح پر ان کا کوئی متحد پلیٹ فارم نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک کی سیاست میں ان کی کوئی وقعت نہیں ہے ۔یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔اس پر مزید بی جے…

راجدھانی دہلی کی تین سو  سال پرانی سنہری باغ مسجد  نشانے پر ،انہدام کی تیاری

نئی دہلی،26دسمبر :۔ راجدھانی دہلی کے وی آئی پی علاقے میں واقع ایک ڈیڑھ سو سالہ معروف سنہری مسجد نشانے پر ہے ۔ٹریفک نظام کا حوالہ دے کر اہم شاہراہ کو جوڑنے والی تاریخی مسجد پر انہدامی کارروائی کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ دہلی میں ادیوگ بھون…

راجستھان: انجمن تعلیم المسلمین ایک ایسا قدیم تعلیمی ادارہ جس کے ڈائریکٹر کا انتخاب آج بھی جمہوری…

جے پور ،26دسمبر :۔ ہندوستان میں صدیوں سے ہندو اور مسلمان ایک ساتھ رہتے آ رہے ہیں ،بہت سے مسلم بادشاہوں نے جہاں مندروں کے لئے زمینیں دی ہیں وہیں بہت سے ہندو راجاؤں نے اپنی رعایا میں شامل مسلمانوں کے لئے مذہبی تعلیم کا انتظام کرنے کے لئے…