حج 2024 کے ایکشن پلان کو حکومت ہند کی ہری جھنڈی،متعلقہ ایجنسیوں کو عمل درآمد پر زور

نئی دہلی ،30دسمبر :۔ حکومت ہند نے وزارت اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024 کے ایکشن پلان کو باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ایکشن پلان میں تاریخ اور مرکز  ی حکومت اور ریاستوں کی جانب سے ایجنسیوں کواس ایکشن پلان پر عمل در آمد کے لئے یقینی بنانے پر…

ہندوستان سے ایک لاکھ مزدور اسرائیل جائیں گے، اتر پردیش سے 10 ہزار مزدوروں کو بھیجنے کی تیاری

نئی دہلی ،30دسمبر :۔ غزہ میں جاری گزشتہ تین ماہ سے جنگ نے غزہ میں جو تباہی مچائی ہے اس کی تصاویر تو سوشل میڈیا اور میڈیا ذرائع سے دنیا کے سامنے آ رہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر اسرائیل کو بھی اس جنگ کی قیمت چکانی پڑی ہے ۔ اسرائیل  میں گھروں…

پولیس اہلکاروں نے میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیر میں گولی مار دی

نئی دہلی ،29دسمبر :۔ میوات میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد پولیس اہلکاروں نے جو یکطرفہ کارروائی کی تھی اس پر اس وقت بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے ،پولیس کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو رات کے اندھرے میں گھروں سے اٹھانے اور انہیں نا حق پھنسانے کا…

  دس ہزار   شہریوں کو ملازمت کے لیے اسرائیل بھیجنے کے  خلاف سری لنکا میں احتجاج

کولمبو،29دسمبر :۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے درمیان اسرائیل کو متعدد پریشانیوں کا سامنا ہے خاص طور پر مزدوروں کے فقدان کا سامنا ہے ۔اسرائیلی کھیتوں اور فیکٹریوں میں بڑی تعداد میں جو فلسطینی کام کر رہے تھے وہ اب نہیں آ رہے ہیں وہیں بہت سی…

یوپی: کشی نگر میں نابالغ مسلم طالب علم کو بدمعاشوں نے بری طرح پیٹا، 4 گرفتار

نئی دہلی ،29 دسمبر :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ریاست میں امن و امان ہے اور جرائم پیشہ افراد ریاست چھوڑ کر جا چکے ہیں یا جیل میں ہے لیکن حقیقت یوگی حکومت  کے دعوےکے بر عکس ہے ۔تازہ معاملہ  کشی نگر  کا ہے جہاں  کچھ غنڈوں  نے…

سنہری باغ مسجد:این ڈی ایم سی کو اب تک دوہزار سے زائد تجاویز ارسال

نئی دہلی،29دسمبر :۔ دہلی کے وی آئی پی علاقے میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد کو ہٹائے جانے کے سلسلے  میں این ڈی ایم سی کی جانب سے طلب کی گئی عوامی اعتراض پرملی تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔اس سلسلے میں انہدامی کارروائی پر اعتراض کی تجاویز…

 غزہ میں اسرائیلی مظالم کے سامنے فلسطینیوں کی ثابت قدمی  اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ

نئی دہلی،29 دسمبر :۔ غزہ میں جاری گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیلی مظالم میں معصوم بچوں اور خواتین کی بے پناہ شہادت نے جہاں پوری دنیا کے مسلمانوں کو غمزدہ کر دیا ہے  وہیں دیگر اقوام اور مذاہب سے وابستہ افراد میں اسرائیلی ظلم و زیادہ اور…

جب فلسطینی ریاست قائم ہوگی تواسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے: خالد مشعل

غزہ ،28دسمبر : غزہ میں جنگ کو روکنے کے اقدامات کے بارے میں گفتگو کی روشنی میں حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ جب فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آئے گا تو ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس…

 این ڈی ایم سی کازور ٹریفک مسائل پر نہیں مسجد کے انہدام پر:قاسم رسول الیاس

نئی دہلی،28دسمبر :۔ ملک کی راجدھانی دہلی کے قلب میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری کے سلسلے میں این ڈی ایم سی کے ذریعہ جاری کئے گئے عوامی نوٹس نے دہلی ہی نہیں ملک بھر میں مسلمانوں میں اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ملی رہنماؤ…

کرناٹک:ید یورپا حکومت میں 40ہزار کروڑ روپے کی بد عنوانی ہوئی

نئی دہلی،28دسمبر :۔ کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد بی جے پی میں انتشار کی خبریں سرخیوں میں ہیں ۔جب تک اقتدار میں  بی جے پی تھی تب تک تمام معاملات خفیہ تھے مگر اب اقتدار جانے کے بعد متعدد بی جے پی…