مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب بھی اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ ،یکم جنوری:۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔بڑے پیمانے پر تباہی  نے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اسرائیل اس دوران عام و خاص بلا تفریق سب کونشانہ بنا رہا ہے ۔حالیہ…

  اتراکھنڈ حکومت یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کی تیاری میں  ،وزیر اعلیٰ کا اعلان

نئی دہلی،یکم جنوری:۔ 2024 کے آغاز کے ساتھ ہی بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں 2024 عام اتنخابات کی تیاری زوروں پر ہے۔اس سلسلے میں  بی جے پی حکمراں جماعتیں ایسے متنازعہ اور خاص طور پر مسلمانوں کو لے کر متنازعہ قوانین نافذ کرنے کا اعلان…

  تبدیلی مذہب  کے الزام میں گرفتار اسلامی مبلغ مفتی جہانگیر عالم قاسمی کو ملی ضمانت

نئی دہلی ،31 دسمبر :۔ ڈھائی سالوں کے لمبے عرصے کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے اسلامی اسکالر مفتی  جہانگیر عالم قاسمی کو ضمانت دے دی ۔ جہانگیر عالم قاسمی کو  اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے نے جون 2021 میں ایک بڑے پیمانے…

دہلی میں   ہجومی تشدد کے متاثرین کے لئے راحت ، متاثرین کو معاوضہ دینے کی نئی پالیسی کو منظوری  

نئی دہلی،31دسمبر :۔ دہلی میں ہجومی تشدد یا موب لنچنگ  کے سلسلے میں دہلی حکومت نے ایک نئی پالیسی کو منظوری دی ہے ۔رپورٹ کے مطابق    ہجومی تشدد کے متاثرین کو دہلی حکومت کی جانب سے معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی…

حج 2024 ایکشن پلان پر اٹھے سوال ، حکومت پر حج عمل کو مشکل ترین بنانے کا الزام

نئی دہلی،31دسمبر :۔ حالیہ دنوں میں مرکزی اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024  ایکشن پلان  کو مرکزی حکومت نے  منظوری دی ہے ۔اس حج مشن کے تحت اقلیتی امور نے جو ٹرم اینڈ کنڈیشن عازمین حج کیلئے نافذ کرنے کی تجویز پیش کی ہے اس پر اب سوال کھڑے ہونے…

سنہری باغ مسجد معاملہ: دہلی ہائی کورٹ  نے کارروائی پر لگائی روک ،8 جنوری کو سماعت

نئی دہلی،31دسمبر :۔ دہلی کی تاریخی سنہری باغ مسجدپر این ڈی ایم سی کی کارروائی  کے خلاف ملی تنظیموں اور سر کردہ شخصیات کی سر گرمی رنگ لائی ہے اور دہلی ہائی کورٹ نے کسی  بھی طرح کی کارروائی پر روک لگا دی ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے سنہری باغ…

 عیسائیوں پر حملوں  کے وقت  وزیر اعظم کو ‘پرانے تعلقات’ کیوں یاد نہیں آتے؟

نئی دہلی ،31دسمبر :۔ گزشتہ 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم نے بعض عیسائی رہنماؤں کے ساتھ ڈنر کا اہتمام کیا اور اس موقع پر خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم نے عیسائی برادری کے ساتھ محبت کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ عیسائی برادری کے ساتھ ان کے…

کرناٹک حکومت کے ذریعہ آر ایس ایس رہنما کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر احتجاج

نئی دہلی ،30دسمبر :۔ کرناٹک میں آر ایس ایس کے سینیئر لیڈر کلاڈکا پربھاکر بھٹ کے ذریعہ مسلم خواتین کے تعلق سے نازیبا تبصرہ پر تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔متعدد مقدمات درج کئے جانے کے باوجود حکومت کے موقف سے مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی…

 غزہ:جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ

جوہانسبرگ،30 دسمبر: عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ ہیگ میں قائم…

ہندوتو نظریہ اور ہندو آستھا  کے درمیان فرق :سدا رمیا

نئی دہلی ،30 دسمبر :۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی کے ذریعہ 2024 کے انتخاب  کو سیاسی نہیں بلکہ نظریاتی جنگ قرار دینے کے بیان پر بی جے پی کی جانب سے ہنگامہ آرائی  جاری ہے ۔اس سے قبل کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے  گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ…