امریکہ:اسلاموفوبیا کاشاخسانہ، مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل

واشنگٹن،04جنوری :۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کےد رمیان جاری جنگ کے بعد امریکہ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں سے نفرت اور اسلاموفوبیا کااثر دیکھا جا رہا ہے ۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر ہوئی فائرنگ کو بھی…

شری رام کو ’گوشت خور ‘بتانے پر تنازعہ کے بعد جتیندر اوہاڈ نے مانگی معافی 

ممبئی، 04 جنوری نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور سابق وزیر جتیندر اوہاڈ  کے بیان پر اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب انہوں نے گزشتہ روز شری رام کو گوشت خور قرار دیا۔ان کے اس بیان کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ،بی جے پی نے تنقید…

اقلیتوں کی زبان ، مذہب اور ثقافت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری:پروفیسر اشونی کمار

نئی دہلی،4جنوری : بھارت میں اقلیتوں کو مختلف سطح پر چیلنجز کا سامناہے ، اقلیتوں کی مذہبی آزادی ، سماجی اور ثقافتی آزاد ی پرحملے کے واقعات لگاتار سامنے آرہے ہیں ، اس کے علاہ اقلیتوں کو اپنی شناخت کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ انہوں نے یہ بھی…

’بابری مسجد کی طرح ہم کاشی  اور متھرا میں مسجد گرا کر مندر بنائیں گے  ‘

نئی دہلی ،شیوموگا،03جنوری :۔ لوک سبھا انتخابات اور رام مندر کی افتتاح کی تیاریوں کے درمیان بی جے پی رہنماؤں کی اشتعال انگیزی بھی جاری ہے ۔ کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی کے ایس ایشورپا نے منگل…

گؤ رکشا کے نام پر پھر تشدد ، مسلم ڈرائیوروں کی بے رحمی سے پٹائی، جے شری رام کے نعرے لگوائے

نئی دہلی ،03جنوری :۔ مسلمانوں کے خلاف گؤ رکشا دلوں کی غنڈہ گردی کم نہیں ہو رہی ہے ۔آئے دن   مسلم ڈرائیور گؤ رکشا دلوں کی زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں خاص طور پر ہریانہ میں گؤ رکشکوں کے حوصلے بلند ہیں ۔جہاں مویشی پروری سے وابستہ مسلمان…

سنہری باغ مسجد معاملہ: این ڈی ایم سی کو ساٹھ ہزار سے زائد ای میل  موصول

نئی دہلی ،03جنوری :۔ راجدھانی دہلی میں واقع سنہری باغ مسجد کے ممکنہ انہدامی کارروائی کے خلاف ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے مگر اس سلسلے میں این ڈی ایم سی کی جانب سے جاری عوامی نوٹس پر عوام کی جانب سے اعتراضات بذریعہ ای میل ارسال کئے جانے کا…

لوک سبھا انتخاب2024 سے قبل شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی تیاری

نئی دہلی ،03جنوری :۔ لوک سبھا انتخابات  2024 کے لئے مودی حکومت سر گرم ہو گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ہندو اکثریتی ووٹ پر نشانہ سادھنے کے لئے مرکزی حکومت تمام وہ قوانین کو سرخیوں میں لانے کی تیاری کر رہے ہیں جو مسلمانوں کے درمیان متنازعہ یا…

   غزہ سے اسرائیلی فوج  واپسی کا آٓٓغاز، امریکہ نے  بحری بیڑے کو واپس بلایا

غزہ،02جنوری :۔ غزہ میں فلسطینی گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیلی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں ،نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ان کے لئے ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے ۔میڈیا رپورٹوں  کے مطابق  اسرائیل نے غزہ سے پانچ فوجی بریگیڈ کو واپس ہٹا لیا ہے۔اس…

  ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ان کے بچے قتل کئے جا رہے ہیں

نئی دہلی ،یکم جنوری:۔ غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم نئے سال  میں بھی جاری ہے ۔معصوم فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں کی تصاویر پوری دنیا کے انصاف پسندوں کو تشویش میں مبتلا کر رہے ہیں اور دنیا بھر سے لوگ فلسطینیوں  کے ساتھ اظہار ہمدردی…

بی ایچ یوطالبہ کی عصمت دری : بی جے پی عہدیدار ملزمین کی گرفتاری میں تاخیر پر اٹھے سوال

وارانسی، نئی دہلی ،یکم جنوری :۔ تقریباً دو ماہ قبل بی ایچ یو کیمپس میں بندوق کی نوک پر آئی آئی ٹی بی ایچ یو کی بی ٹیک کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری  کی گئی ۔ابتدا میں پولیس معاملہ کو غیر سنجیدہ طریقے سے ہینڈل کرنے کی کوشش کی لیکن…