شردھا قتل کیس کو جائز ٹھہرانے، وائرل ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

نئی دہلی، نومبر 26: اتر پردیش کے بلند شہر ضلع کی پولیس نے شردھا کے قتل کو جواز فراہم کرنے کے لیے رشید خاں کے نام سے ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم وکاس کو گرفتار کر لیا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وشنو کمار نے آج یہاں بتایا کہ دو دن قبل دہلی سے شوٹ کیا گیا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعہ ہمارے نوٹس میں آیا تھا جس میں ایک شخص رشید خان کے نام کا سہارا لے کر قابل اعتراض تبصرہ کر رہا تھا۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن سکندرآباد اس کا سراغ لگانے میں مصروف تھا، اس کے تحت کافی تفتیش کے بعد آج ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کا نام رشید خان نہیں بلکہ وکاس ہے۔ یہ نام بدل کر نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا جس کے باعث اس کی گرفتاری کی کوششیں شروع کی گئی تھیں۔

پولیس نے بتایا کہ بلند شہر گوتم بدھ نگر میں اس شخص کے خلاف غیر قانونی گولہ بارود کی چوری سے متعلق پانچ معاملے بھی درج ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet