پنجاب میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آئے مسلمان،مساجد ،مدارس   نے کھولے دروازے

بڑی تعداد میں مسلمانوں نے خوردنی اشیا اور دیگر ضروری سامان سے بھرا ٹرک متاثرین کے لئے روانہ کیا،مدارس کے منتظمین ،مساجد کے اماموں نے اس مصیبت میں بڑھ چڑھ کر امداد کی اپیل کی ،چھوٹے بچوں،بزرگوں اور خواتین نے کپڑوں ،روزمردہ کے دیگر سامان اور کھانے پینے کے پیکٹ جمع کیا

دعوت ویب ڈیسک

نئی دہلی ،07ستمبر :۔

اس وقت ملک کی متعدد ریاستوں میں قدرتی آفات کا سامنا ہے ۔پہاڑی ریاستوں میں کہیں لینڈ سلائیڈنگ  کے سانحات پیش آ رہے ہیں تو کہیں بادل پھٹنے سے تباہی آ رہی ہے۔مانسون کی بارش میں توقع سے زیادہ بارش نے مشکلات میں اضافہ کیا ہے ۔اترا کھنڈ ،ہماچل اور کشمیر میں بادل پھٹنے کے بعد آئی تباہی نے خوفناک منظر پیش کیا ہے وہیں ملک کا ایک بڑا حصہ سیلاب  میں ڈوب رہا ہے ۔ خاص طور پر پنجاب میں 14 سے زائد اضلاع میں سیلاب نے خوفناک تباہی مچاہی ہے ۔لاکھوں ہیکٹیئر پر پھیلی فصلیں تبا ہو گئی ہیں۔گاؤں کے گاؤں ڈوب گئے ہیں ۔لوگوں کے گھر بار ،کھیت کھلیان اور سارا اثاثہ سیلاب کی نظر ہو گیا ہے ۔پنجاب سے آنے والی خوفناک تباہی کی تصاویر رونگٹے کھڑے کرنے والی ہیں۔حکام نے اس سیلاب کی تباہی کو پچھلی کئی دہائیوں کی بدترین آفت قرار دیا ہے۔ اب تک 14 اضلاع میں 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ 3.87 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ اس سیلاب میں تقریباً دو ہزار دیہات مکمل طور پر ڈوب گئے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ ستلج، بیاس، راوی سمیت کئی دریاؤں میں آنے والے سیلاب اور مسلسل بارش نے 1988 کے سیلاب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، 18 اضلاع میں 1.75 لاکھ ہیکٹر سے زائد فصلیں زیر آب آ گئی ہیں۔ گورداسپور، فاضلکا اور فیروز پور سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں شامل ہیں۔ کسانوں کی سرسبز و شاداب دھان اور دیگر فصلیں جو کٹائی کے قریب تھیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

پنجاب پر آئی اس آفت اور مصیبت کی گھڑی میں جہاں انسانیت کی خدمات کیلئے فلمی دنیا کے ستاروں اور دیگر رفاہی تنظیموں نے ہاتھ بڑھائے ہیں وہیں مسلمانوں نے بھی اس موقع پر بڑھ چڑھ کر امداد شروع کر دی ہے۔ مسلمانوں نے پنجاب  میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے تقریباً 3 لاکھ افراد کے لیے مساجد کے دروازے کھول دیے ہیں۔

  مسلم تنظیمیں، خاص طور پر جو ہریانہ میں واقع ہیں، مدارس اور جمعیۃ علماء ہند کی مقامی شاخوں میں پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان اکٹھا کر رہی ہیں۔ان تنظیموں کی طرف سے دی جا رہی ریلیف کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔

ہریانہ کے میوات علاقے میں رہنے والے مسلمانوں نے پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کے لیے گھر گھر جا کر مہم شروع کر دی ہے۔ ضروری اشیاء جیسے راشن، کپڑے، مچھر دانی، جانوروں کا چارہ، ادویات اور پینے کا صاف پانی بڑی مقدار میں بھیجا جا رہا ہے۔میوات سے آنے والی تصاویر بڑی ہی جذباتی ہیں۔چھوٹے چھوٹے بچے اور بزرگ خواتین اپنے کپڑے اور پیسے کے علاوہ زیورات عطیہ کر کے متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔ مساجد اور مدارس میں اعلان کیا جا رہا ہے اور لوگ بڑی تعداد میں امدادی سامان جمع کرا رہے ہیں۔ہریانہ کے جند ضلع کے اُجانا گاؤں سے مقامی مسلم رہنماؤں نے 150 کوئنٹل گندم کا آٹا اکٹھا کیا ہے، جسے ٹریکٹر ٹرالیوں میں پنجاب بھیجا گیا  ۔ گاؤں میں ایک جگہ مقرر کی گئی تھی جہاں لوگ جو چاہیں امدادی سامان لا سکتے تھے۔

میوات کے لوگ نہ صرف انفرادی سطح پر بلکہ ادارہ جاتی سطح پر بھی سرگرم  ہیں۔ نارائن گڑھ، امبالہ میں واقع مدرسہ زینت العلوم کو امدادی سامان کے ذخیرہ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔مولانا شوکت علی کے مطابق اب تک مدرسہ زینت العلوم سے 2500 سے زائد فوڈ کٹس پنجاب بھیجی جا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ 15 پک اپ وین بھی امدادی سامان لے کر پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔جمنا نگر ضلع کے بہت سے دیہاتوں سے مسلمانوں نے سیلاب زدگان کے لیے کھانے پینے کی اشیاء اور لاکھوں روپے نقد جمع کیے۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ   حقیقی جذبے کے ساتھ اس مشکل وقت میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑا ہونا ہمارا فرض ہے۔ مساجد لوگوں سے اپیل کر رہی ہیں کہ وہ اب تک کے بدترین سانحے کے متاثرین کے لیے نقد عطیہ کریں۔اب تک لاکھوں روپے نقد اور کئی کوئنٹل کھانے پینے کی اشیاء اکٹھی کی جا چکی ہیں۔ یہ امدادی سامان نارائن گڑھ، امبالا ضلع کے ایک مدرسے میں پہنچایا جائے گا، اور وہاں سے اسے پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں بھیجا جائے گا۔

دیال پور کی آر سی ایف کالونی میں مسلم آرگنائزیشن آف پنجاب کا اجلاس ہوا۔ مسجد کمیٹی کے سربراہ حاجی خوشی محمد نے کمیونٹی کے افراد سے کہا کہ وہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے  ہاتھ بڑھائیں۔پنجاب کے علاقے ماند میں جمعیت علمائے ہند کپورتھلہ کے صدر مولانا امان اللہ اور کپورتھلہ کے شاہی امام مولوی عبدالحمید، منصور علی اور دیگر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کاخود دورہ کیا۔لوگوں نے جانوروں کے لیے چارہ اور ادویات جیسی اشیا کو فوری طور پر مطلوبہ اشیا کے طور پر درج کر دیا۔امبالا ضلع سے بھی مسلمانوں نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان سے لدی 10 گاڑیاں بھیجیں۔

 اس کے علاوہ ملحق ریاست اتر پردیش سے بھی مدارس کے ذمہ داروں نے امدادی سامان پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے روانہ کیا ہے۔ سیوال خاص، جانی خورد، اتر پردیش میں  پنجاب کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے  اسلامیہ مدرسہ بڑا مدرسہ سیال خاص نے مسجد میں اعلان کرتے ہوئے عوام سے تعاون کی درخواست کی۔مدرسہ انتظامیہ نے اب تک 2 لاکھ روپے نقد جمع کیے ہیں۔ اس رقم سے امدادی سامان خریدا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ گندم کا آٹا تیار کر رہے ہیں۔ آس پاس کے دیہاتوں سے بھی راشن اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

کمیٹی کے ارکان مسلسل عوام سے رابطہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 9 گاڑیاں امدادی سامان لے کر پنجاب بھجوائی جائیں گی۔ کمیٹی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جو بھی سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتا ہے وہ اپنا حصہ ڈال سکتا ہے۔

  ہماچل پردیش کے ناہن کی انجمن اسلامیہ کمیٹی نے بھی  آگے آکر ضرورت مندوں کی مدد کا ہاتھ بڑھا کر انسانیت کی مثال قائم کی ہے۔ جمعہ کی شام دیر گئے کمیٹی کے ارکان چار گاڑیوں میں امدادی سامان لے کر ناہن سے پنجاب روانہ ہوئے۔

  انجمن اسلامیہ کمیٹی کے صدر بوبی احمد نے کہا کہ پنجاب میں حالات بہت خراب ہیں۔ شدید بارشوں کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو گئے ہیں اور کچھ خاندانوں نے اپنے رشتہ داروں کو بھی اس تباہی میں کھو دیا ہے۔ کھیتوں اور روزگار کے ذرائع تباہ ہونے سے متاثرہ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں انسانیت کا فرض ہے کہ ہم سب مل کر متاثرین کی مدد کریں۔ اسی سوچ کو ذہن میں رکھتے ہوئے  ناہن کمیٹی نے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

 دوسری جانب مسلمانوں کی جانب سے اس بڑے پیمانے پر پنجاب متاثرین کیلئے امداد کرنے پر ان کی تعریف بھی کی جا رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سر گرم سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دویندر پال نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک متعدد ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہے جس میں مسلمانوں کے ذریعہ امداد بھیجا جا رہا ہے اور ان کی تعریف کے ساتھ شکریہ ادا کیا ہے ۔انہوں نے شاہی جامع مسجد لدھیانہ پنجاب کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں دو طرح کے سیلاب آئے ہیں۔ ایک ندیوں کا سیلاب اور دوسرا میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی محبتوں اور مدد کا سیلاب۔میں پہلے سیلاب کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہم سکھ اور مسلمان بھائیوں کا مشترکہ باورچی خانہ روشن کر دیا۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ سب کچھ اللہ کے حکم سے ہو رہا ہے۔

 

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
casino siteleri |
casino siteleri |
casino siteleri güncel |
yeni casino siteleri |
betorder giriş |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
Sweet Bonanza oyna |
hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
casino siteleri |
casino siteleri |
casino siteleri güncel |
yeni casino siteleri |
betorder giriş |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
Sweet Bonanza oyna |