دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان

نئی دہلی، جنوری 14- حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اسمبلی کی تمام 70 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔

وزیر اعلی اروند کیجریوال نئی دہلی اور ان کے نائب منیش سسودیا سے پتپر گنج سے مقابلہ کریں گے۔ عآپ نے سابق کانگریسیوں شعیب اقبال اور پرہلاد سہنی کو بھی میدان میں اتارا ہے۔

امانت اللہ خان سمیت پارٹی کے پانچوں موجودہ مسلم ایم ایل اے کو بھی پارٹی نے میدان میں اتارا ہے۔

2015 کے انتخابات میں عآپ نے 70 میں سے 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ بی جے پی نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ کانگریس ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی تھی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?