ہوئے تم دوست جس کےدشمن اس کا آسماں کیوں ہو

امریکی صدر نےہندوستان پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد پھر متنبہ کیا،مزید ٹیرف لگانے کا انتباہ،وزیر اعظم نے کہا ملک کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں چاہے جو قیمت چکانی پڑے

دعوت ویب ڈیسک

نئی دہلی ،07 اگست :۔

امریکہ کے ذریعہ  اشیا کی در آمدات پر25 فیصد ٹیرف  لگانے کے اعلان کے بعد ملک میں ہنگامہ برپا ہے۔ایک طرف جہاں وزیر اعظم نریندر مودی صدر ٹرمپ کو دوست کہتے تھے اور’ ڈیئر ٹرمپ ‘سے مخاطب کرتے نہیں تھکتے تھے اب وہی ٹرمپ ان کے لئے مصیبت بن گئے ہیں۔ 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد ہنگامہ جاری ہے دریں اثنا ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے  اور مزید ٹیرف عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔آج پھر ایک پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے ہندوستان کو  انتباہ کیا ہے۔  ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہوئے ہیں آگے بھی مزید پابندی دیکھنے کو ملے گی۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا چین پر بھی زیادہ ٹیرف لگے گا۔ انہوں نے جواب دیا، ’ہو سکتا ہے‘۔ ہندوستان سے برآمد ہونے والے کئی مصنوعات جیسے فٹ ویئر، کھلونے، جیمس-جوئیلری، لیدر اور کیمیکلز پر اب کل 58 فیصد تک ٹیکس لگے گا۔ اس سے ہندوستانی برآمد کنندگان کی مسابقت کم ہو جائے گی، کیونکہ چین پر صرف 30 فیصد اور ترکی پر 15 فیصد ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔

دریں اثنا امریکہ کی جانب سے ٹیرف حملوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں کے حق میں دو ٹوک بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان اپنے کسانوں، ماہی گیروں اور مویشی پالنے والوں کے مفاد پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے اس کے لیے کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ چکانی پڑے۔

رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں منعقد ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا، ’’ہماری حکومت کی اولین ترجیح کسانوں کا مفاد ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہمیں اس موقف کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے لیکن میں اس کے لیے تیار ہوں۔ میرے ملک کے کسانوں، مویشی پالنے والوں اور ماہی گیروں کے لیے آج ہندوستان ہر چیلنج کے لیے تیار ہے۔‘‘

ہندوستانی وزارت خارجہ نے  بھی اپنے ایک بیان میں امریکہ کے اس قدم کو بے میل، نامناسب اور ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔ ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہندوستان 1.4 ارب لوگوں کی توانائی کی حفاظت کو دھیان میں رکھ کر فیصلہ لیتا ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری قدم اٹھائے گا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان سب کے درمیان مودی حکومت خارجہ پالیسی پر اب تک کیا کرہی تھی۔جس طریقے سے شروع سے یہ ماحول ملک میں قائم کیا گیا تھا کہ پہلی بار وائٹ ہاؤس میں ہندوستان کا کوئی سچا دوست بیٹھا ہے،ڈیر ٹرمپ کے نعرے لگ رہے تھے ،نمستے ٹرمپ کے ذریعہ گجرات کا نریندر مودی اسٹیڈیم بھرا جا رہا تھا اور وشو گرو کے طور پر دنیا میں وزیر اعظم مودی کو مشتہر کیا جا رہا تھا وہی ہندوستان کا سچا دوست ہندوستان کی ہر لمحہ توہین کر رہا ہے ۔

حد تو یہ ہے کہ ٹرمپ  نے اگر صرف  اضافی ٹیرف عائد کیا ہوتا تو بھی گوارا ہوتا لیکن  ٹرمپ جس انداز میں اور جس توہین آمیز رویہ میں  ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر رہے ہیں وہ نہ  صرف بین الاقوامی سفارتی آداب کے منافی ہے  بلکہ ایک دشمن ملک کی طرح ہے۔ امریکہ اگر دنیا کی قدیم ترین جمہوریت ہے تو ہندوستان کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا شرف حاصل ہے۔   ہندوستان کے حوالے سے ٹرمپ کے نازیبا بیانات نے نہ صرف امریکہ کے تئیں ہندوستانیوں کے دل میں غصہ پیدا کیا ہے بلکہ ملک کے شہریوں میں توہین کا احساس کرایا ہے ،مودی اور ٹرمپ کی دوستی کا بھر توڑ دیا ہے ۔ در اصل ہمیں یہ باور کرایا گیا تھاکہ ٹرمپ مودی جی کے جگری یار ہیں  اور اگر وہ دوبارہ صدر بن گئے تو ہندوستان کے وارے نیارے ہوجائیں  گے۔ اسی لئے پچھلے سال ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کیلئے بھکتوں  نے ہندوستان میں  خصوصی پوجا اور ہون کروائے تھے،ٹرمپ کا مندر تک بنا کر پوجا پاٹھ کا اہتمام کیا گیا تھااندھ بھکتوں نے ٹرمپ کی شان میں ایسے قصیدے پڑھے تھے گویا وہ ہندوستانی نژاد امریکی صدر ہو۔ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں  ہیوسٹن میں  منعقد کی گئی ریلی میں  مودی جی نے فرط جذبات سے مغلوب ہوکر’’ اب کی بار ٹرمپ سرکار‘‘ کا نعرہ بلند کیاتھا۔ مودی جی نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمپ کی شکل میں  انڈیا کو’’ وہائٹ ہاؤس میں  ایک حقیقی دوست‘‘ مل گیا ہے۔ ۲۰۲۰ء میں  کروڑوں  خرچ کرکے احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں  انہوں  نے ٹرمپ کی خاطر ہیوسٹن سے بھی بڑی ریلی منعقد کروائی جس میں  ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں  نے امریکی صدر کو ’’نمستے ٹرمپ‘‘ کہاتھا۔ لیکن وہائٹ ہاؤس میں  دوسری بار قدم رکھتے ہی ٹرمپ نے مودی جی اور کروڑوں  ہندوستانیوں  کی امیدوں  پر پانی پھیر دیا۔

پہلگام حملے کے بعد مسلسل جنگ بندی کا کریڈٹ لے رہا ہے مگر مودی حکومت ٹرمپ کا نام لینے سے گریز کر رہی ہے اور مسلسل یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ ملک پر کسی کا دباؤ نہیں ہے۔مودی اور ٹرمپ کی دوستی کا تقاضا تو یہ تھا کہ پہلگام پر حملے کے بعد  امریکہ کی ہمدردی ہندوستان کے ساتھ ہوتی لیکن  امریکہ کی قربت مسلسل پاکستان کے ساتھ بڑھ رہی ہے ۔خبر گرم ہے کہ دو ماہ میں پاکستان کے  آرمی چیف جنرل عاصم منیر دوسری بار امریکہ میں مودی کے دوست ٹرمپ کے مہمان بن رہے ہیں ۔مودی نے جس دوست کیلئے اب کی بار ٹرمپ سرکار کا نعرہ دیا تھا اب وہی دوست ان پر ٹریف بم گرا رہا ہے ۔جس ٹرمپ کی جیت کیلئے ملک میں ہون کئے جا رہے تھے اور اس کا مندر بنا کر پوجا ارچنا کی جا رہی تھی اب وہی ’دوست‘مسلسل ہندوستان اور نریندر مودی کی توہین کر رہا ہے ۔تارکین وطن ہندوستانیوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر ہندوستان واپس بھیجااور دنیا بھر میں ہندوستان کو بدنام کیامگر پھر بھی مودی حکومت ٹرمپ کے خلاف شدید رد عمل کے بجائے اپنے ہی شہریوں کو قصور وار ٹھہراتی رہی۔

امریکہ کے اس ذلت آمیز رویہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مودی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ثابت ہوئی ہے،وشو گرو کا جو ڈھنڈھورا پیٹا جا رہا ہے وہ محض بی جے پی کا بھکتوں کو بے وقوف بنانے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔در اصل بی جے پی حکومت نے ملک کی مجموعی خارجہ پالیسی کو اپنے لئے الیکشن میں جیتنے کے مقصد کے طور پر سیٹ کرتی رہی ہے ۔ جب بھی وزیر اعظم نریندر مودی بیرون ملک دورے پر جاتے تو یہ باور کرایا جاتا ہے دنیا میں ہندوستان کا ڈنکا بج رہا ہے اور مودی اب وشو گرو بن گئے ہیں ۔جب واپس آتے تو اس طرح استقبال کیا جاتا گویا وہ کوئی عالمی جنگ فتح کر  کے آ رہے ہیں ۔ملک کے تئیں امریکی صدر کا یہ رویہ بتا رہا ہے کہ مودی حکومت کی خارجہ پالیسی   نا کام ثابت ہوئی۔جس کا خمیازہ ملک کو 50 فیصد ٹیرف کے طور پر بھگتنا پڑ رہا ہے اور مزید ٹیرف کا خطرہ قائم ہے۔

 

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
şans casino |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
şans casino |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |