کوویڈ 19: ہندوستان اب چھٹا بدترین متاثرہ ملک، 2،36،657 معاملات کے ساتھ ہی اٹلی کو پیچھے چھوڑا

نئی دہلی، 6 جون: ایک ہی دن میں 9،887 تازہ واقعات ریکارڈ کیے جانے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 2،36،657 تک جا پہنچی ہے۔

وہیں کوویڈ 19 کی وجہ سے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 6،642 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 294 تازہ اموات سامنے آئیں۔

جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ، برازیل، روس، اسپین اور برطانیہ کے بعد کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملے میں ہندوستان اب چھٹا بدترین متاثر ملک ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں کوویڈ 19 کے فعال مریضوں کی تعداد 1،15،942 ہے، جب کہ 1،14،072 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور ایک مریض ہجرت کرگیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ’’اس طرح اب تک قریب 48.20 فیصد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔‘‘

وزارت کی ویب سائٹ کے مطابق 70 فیصد سے زیادہ اموات دیگر امراض کے ساتھ ہونے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?