کورونا وائرس: 90،632 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد41 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی

نئی دہلی، 6 ستمبر: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 90،632 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد41،13،811 تک جا پہنچی ہے۔

وزارت کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 70،626 ہوگئی ہے۔

ملک میں فی الحال فعال معاملات کی 8،62،320 ہے، جب کہ 31،80،865 افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

گذشتہ 14 دنوں کے اندر ملک میں 10 لاکھ سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet