کورونا وائرس: ملک میں لگاتار بڑھ رہی معاملات میں اضافے کی شرح، گذشتہ ایک دن میں 13000 سے زیادہ نئے معاملات آئے سامنے

نئی دہلی، جون 19: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق پورے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13،586 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 336 مزید اموات کی اطلاع ملی ہے۔

مجموعی طور پر کورونا متاثرین کی تعداد ملک میں بڑھ کر اب 3،80،532 ہوگئی ہے۔

یہ اب تک کا ہندوستان میں نئے انفیکشن کی تعداد میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ہے۔

دریں اثنا تمل ناڈو کے چار اضلاع میں جمعہ سے 30 جون تک سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔ چنئی، چینگلپیٹ، کانچی پورم اور تھروولّور میں کوویڈ 19 کے کیسوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس نے اب تک 84.63 لاکھ افراد کو متاثر کیا ہے اور 4،53،268 افراد اس مرض کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort