کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کافی نہیں ہیں: عالمی تنظیم صحت

عالمی تنظیم صحت کے ڈائرکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہینوم نے کہا ہے کہ کئی ممالک نے کووڈ ۱۹ سے نمٹنے کے لیے لاک داؤن کردیا ہے لیکن اس وبا کو ختم کرنے کے لیے محض لاک ڈاؤن کافی نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ متعدد ممالک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔ لیکن "محض ان تدابیر سے وبا کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ ہم تمام ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس دوران کوروناوائرس پر وار کریں۔ آپ نے اس وبا سے نمٹنے کا دوسرا موقع پایا ہے۔”

لوگوں کو گھر پر روکنا اور ان کی نقل و حرکت کو بند کرنا دراصل وائرس سے نمٹنے کی خاطر وقت نکالنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ "اس سے اسپتالوں اور صحت کے اداروں پر دباو کم ہوگا لیکن اس سے وبا کا خاتمہ نہیں ہوجائے گا۔”

ملحوظ رہے کہ اب تک کورونا وائرس سے عالمی سطح پر چار لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
royalbet
betmabet
roketbet
roketbet
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort