کلکتہ ہائی کورٹ کا غلط طریقے سے بنگلہ دیش بے دخل کیے گئے دو بنگالی فیملی کو واپس لانے کا حکم  

مرکزی حکومت کو چار ہفتوں کے اندر ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے ساتھ مل کر وطن واپس لانے کی سخت ہدایت

دعوت ویب ڈیسک

نئی دہلی ،27 ستمبر :۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ اندھا دھند طریقے سے بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر بے دخل کرنے کا ایک عملی نمونہ سامنے آیا ہے جہاں حکومت نے دو بنگالی مسلم فیملی کو غلط طریقے سے بنگلہ دیش بے دخل کر دیا تھا اب کلکتہ ہائی کورٹ  نے جمعہ کو  حکم دیا کہ اس فیملی کو واپس لایا جائے ۔

رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کی ایک خاتون، اس کے شوہر اور ان کے نابالغ بچے کی بنگلہ دیش میں مرکزی حکومت کے ذریعہ بے دخل کرنے کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکام نے ’’جلد بازی‘‘ میں کام کیا اور آئینی تحفظات کی خلاف ورزی کی۔

جسٹس ریتوبرتو کمار مترا اور تپبرتا چکرورتی کی ڈویژن بنچ نے  لکھے گئے خط کے ذریعہ ایک سخت الفاظ میں حکم میں مرکزی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ سنالی خاتون، اس کے شوہر دانش  شیخ  اور ان کے بیٹے کو ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے ساتھ مل کر چار ہفتوں کے اندر واپس لائے۔قریبی گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک اور خاندان نے بھی اسی آزمائش کا سامنا کیا۔ سویٹی بی بی اور اس کے دو بچوں کو دہلی میں حراست میں لیا گیا اور سنالی کے خاندان کے ساتھ ملک بدر کر دیا گیا۔   کورٹ کے حکم میں ان کی وطن واپسی کا ذکر نہیں ہے۔

مسلم میرر کی رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ سنالی کے والد، بھودو  شیخ نے دائر کیا تھا، جس نے الزام لگایا تھا کہ ان کی بیٹی اور اس کے خاندان، پیدائشی طور پر ہندوستانی شہری اور ضلع بیربھوم کے مستقل باشندوں کو 24 جون کو "شناخت کی تصدیق مہم” کے دوران دہلی سے اٹھایا گیا اور دو دن بعد بغیر کسی کارروائی کے ملک بدر کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ مئی کے بعد سے، بی جے پی کی حکومت والی کئی ریاستوں نے بنگالی کارکنوں کی بستیوں پر چھاپے مارے ہیں، دستاویزات میں مبینہ تضادات پر سینکڑوں کو حراست میں لیا ہے۔سرکاری وکلاء نے دلیل دی کہ سنالی اور دانش نے تسلیم کیا کہ وہ بنگلہ دیشی شہری ہیں اور شہریت کے درست دستاویزات پیش کرنے میں ناکام رہے، غیر ملکی ایکٹ 1946 کے تحت ان کی ملک بدری کو جواز بناتے ہوئے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ خاندان نے پہلے دہلی ہائی کورٹ میں ملک بدری کو چیلنج کیا تھا، پھر درخواست واپس لے لی تھی۔لیکن کلکتہ ہائی کورٹ نے ان اعتراضات کو مسترد  کر دیا اور ان کی وطن واپسی کا حکم دیا ہے۔

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
yeni casino siteleri |
casino siteleri |
casibom |
deneme bonusu |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
90min |
En yakın taksi |
Taksi ücreti hesaplama |
casibom |
casibom giriş |
meritking |
new |
hit botu |
meritking |
casinolevant |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
sweet bonanza oyna |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
bahis siteleri |
matadorbet giriş |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
1xbet giriş |
casino siteleri |
bahis siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
casino siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
casino siteleri |
Meritking güncel |