چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت کو تعاون کی پیش کش کی

چین نے کورونا وائرس (کووڈ ۱۹ ) سے نمٹنے میں تعاون کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا اور بھارت میں اس وبا کو روکنے میں تعاون کرنے کی پیش کش کی۔
کل نئی دلی میں چینی سفارت خانے کی ترجمان محترمہ جی رونگ نے کہا "چینی ادارے بھارت کے لیے عطیے دے رہے ہیں۔ ہم جہاں تک ہوسکے بھارت کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔”
انھوں نے کہا کہ چین اور بھارت نے ابلاغ اور تعاون قائم رکھا ہے اور کوروناوائرس سے نمٹنے کی مشکل گھڑی میں ایک دوسرے ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔
اب تک کورونا وائرس سے چین میں ۳۲۰۰ لوگوں کی موت ہوگئی اور تقریباً ۸۱۰۰۰ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت نے چین کے وہان کو ۱۵ ٹن طبی امداد بھیجی تھی جس میں ماسک، گلووز اور ایمرجنسی طبی آلات شامل تھے۔
بھارت نے چین کو طبی سازو سامان فراہم کیا تھا۔ بھارتی عوام نے اس بلا سے نمٹنے میں چین کی مختلف طریقوں سے مدد کی۔ ہم اس کے لیے شکرگزار ہیں۔”

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
royalbet
betmabet
roketbet
roketbet
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort