پونے:ڈی آر ڈی او کا سائنسداں جاسوسی کے الزام میں پردیپ کرولکر گرفتار

خفیہ معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کا الزام،مہاراشٹر اے ٹی ایس نے کیا گرفتار

پونے،05مئی:۔

پونے میں ڈی آر ڈی او آفس سے ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک سائنسداں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی آر ڈی او سے وابستہ سائنسداں پردیپ کرولکر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔کرولکر ڈی آر ڈی او میں بطور سائنسداں کام کر رہے ہیں ۔ الزام ہے کہ انہوں نے ہنی ٹریپ میں پھنس کا پاکستان کو خفیہ معلومات مہیا کرائی ہیں۔

بتایا گیا کہ پردیپ کرولکر نے وہاٹس ایپ کال اور وہاٹس ایپ میسیج کے ذریعہ ڈی آر ڈی او کی خفیہ معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو دی ہے ۔ اس کے لئے انہیں پاکستانی اینٹلی جینس آپریٹیو ہینڈلر نے ہنی ٹریپ میں پھنسایا تھا۔ فی الحال اے ٹی ایس ان کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہے۔

اے ٹی ایس کے ذریعہ میڈیا کو دی گئی معلومات کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسی پی آئی او کے کارندوں کے ساتھ وہاٹس ایپ میسنج،وائس کال،ویڈیو وغیرہ کے ذریعہ ڈی آر ڈی او کے سائنسداں سے رابطہ کیا گیا تھا۔ ڈی آر ڈی او کے افسر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا ہے جس سے حساس سرکاری خفیہ معلومات سے سمجھوتہ کیا گیا ہے ۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet