پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے راحت ، پہلی ایف آئی آر منسوخ، دوسری پرروک

دعوت ویب ڈیسک

نئی دہلی، 25 اگست :۔

سپریم کورٹ نے آپریشن سندور پر تبصرہ کیس میں اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کے خلاف درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو دوسری ایف آئی آر کے معاملے میں دائر چارج شیٹ کا نوٹس لینے سے روک دیا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے یہ حکم دیا۔

سماعت کے دوران اے ایس جی ایس وی راجو نے ہریانہ پولیس کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پروفیسر محمود آباد کے خلاف درج ایک ایف آئی آر میں کلوزر رپورٹ داخل کی ہے اور دوسری میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔

پھر عدالت نے ایف آئی آر کو کالعدم قرار دے دیا جس میں کلوزر رپورٹ درج کی گئی تھی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کے مجسٹریٹ کو اس ایف آئی آر کا نوٹس لینے سے روک دیا جس میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ 16 جولائی کو عدالت نے ہریانہ ایس آئی ٹی کو ہدایت دی تھی کہ وہ آپریشن سندو ر تبصرہ کیس میں اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کے خلاف درج دو ایف آئی آر تک اپنا دائرہ کار محدود کرے۔ عدالت نے ہریانہ ایس آئی ٹی کو اس بات کی جانچ کرنے کی ہدایت دی تھی کہ آیا محمود آباد کے سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے کوئی جرم ہوا ہے۔

عدالت نے کہا تھا کہ ایس آئی ٹی کو محمود آباد کے موبائل اور دیگر الیکٹرانک گیجٹس کو ضبط کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ وہ تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اب تحقیقات کے لیے محمود آبادکو بلانے کی ضرورت نہیں ہے۔عدالت نے محمود آباد کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے انہیں پوسٹس اپ لوڈ کرنے، آرٹیکل لکھنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی اجازت بھی  دے دی تھی ۔ 28 مئی کو سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی صرف محمود آباد کے خلاف درج دو ایف آئی آر کے سلسلے میں ہوگی۔

واضح رہے کہ آپریشن سندور کے سلسلے میں پروفیسر علی خان محمود آباد نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے ملک کے فرقہ پرستوں کو ایک میسج دیا تھا کہ مذہب کے نام پر تشدد کہیں بھی درست نہیں ہے۔مگر ان کے اس پوسٹ کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے ہریانہ حکومت نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی اور ایف آئی آرد درج کی گئی جس پر انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔آج سماعت کے دوران سپری کورٹ نے انہیں راحت دیتے ہوئے ایک ایف آئی آر منسوخ کرنے جب کہ دوسری ایف آئی آر پر کارروائی پر روک لگا دی ہے ۔

hacklink panel |
casino siteleri |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
cratosbet |
hititbet |
casinolevant |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
hacklink panel |
casino siteleri |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
cratosbet |
hititbet |
casinolevant |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |