ممتا بنرجی نے مرکز سے پی ایم کیئرس فنڈ سے ہر مہاجر کارکن کو 10،000 روپے دینے کا مطالبہ کیا

کولکاتا، جون 3: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت سے ہر مہاجر مزدور کو ایک بار امداد کے طور پر 10،000 روپے نقد رقم منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ وہ معاشی مشکلات پر قابو پانے میں ان کی مدد ہو، جو انھیں کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے درپیش ہیں۔

بنرجی نے ٹویٹ کیا ’’لوگوں کو جاری وبائی بیماری کی وجہ سے ناقابل تصور اقتصادی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میں مرکزی حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ غیر منظم شعبے کے لوگوں سمیت مہاجر مزدوروں کو ایک وقت کی امداد کے طور پر فی کس دس ہزار روپے کی امداد دے۔ اس کے لیے پی ایم کیئرس فنڈ کا ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔‘‘

بنرجی کا یہ ٹویٹ اس اعلان کے ایک دن بعد آیا، جس میں ان کی حکومت نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ طوفان امپھان میں جن کے مکانات تباہ ہوئے تھے ان میں سے ہر ایک کے بینک اکاؤنٹ میں 20،000 روپے منتقل کردیے گئے ہیں۔

بنرجی نے منگل کو ٹویٹ کیا تھا ’’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ مغربی بنگال کی حکومت نے گھروں کی مرمت کے لیے تقریباً 5 لاکھ متاثرہ لوگوں کو رقوم منتقل کیں، 2 لاکھ سپلائی کرنے والے کسانوں کے علاوہ 23.3 لاکھ کسانوں کو فصلوں کو نقصان پہنچنے پر امداد جاری کی۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet