ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 7.67 لاکھ کے پار، 21،000 سے زیادہ افراد ہلاک

نئی دہلی، 9 جولائی: گذشتہ ایک دن میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے 24،879 نئے معاملات کے ریکارڈ اضافے ساتھ ملک بھر میں کوویڈ 19 کے متاثرین کی مجموعی تعداد 7،67،296 تک جا پہنچی ہے۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں 487 مزید اموات کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 21،129 ہوگئی۔

آج صبح آٹھ بجے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے 2،69،789 فعال معاملات ہیں، جب کہ 4،76،377 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اعداد شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی صحت یابی کی شرح 62.08 فیصد ہو گئی ہے۔

تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد میں کچھ غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet