سول سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان، پردیپ سنگھ اول مقام پر، 45 مسلم امیدوار کامیاب

منگل کی صبح جاری اس نتیجے میں 829 امیدواروں کے نام سرکاری خدمت کے لیے بھیجے گئے ہیں، وہیں 66 امیدواروں کے نام ویٹنگ لسٹ میں رکھے گئے ہیں۔

افروز عالم ساحل

نئی دہلی: سول سروسز امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پردیپ سنگھ نے ٹاپ کیا ہے، جبکہ دوسرے مقام پر جَتِن کشور ہیں، تیسرے مقام پرتِبھا ورما کا نام آیا ہے۔

بتادیں کہ منگل کی صبح جاری اس نتیجے میں 829 امیدواروں کے نام سرکاری خدمت کے لیے بھیجے گئے ہیں، وہیں 66 امیدواروں کے نام ویٹنگ لسٹ میں رکھے گئے ہیں۔

اس بار کے نتائج میں 304 امیدواران جنرل زمرے سے، 78 معاشی طور پر کم زور طبقے (ای ڈبلیو ایس) سے، 251 دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) سے، 129 درج فہرست ذاتوں (ایس سی) سے  نیز 67 درج فہرست قبائل (ایس ٹی) زمرے سے منتخب ہوئے ہیں۔

اس مرتبہ کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد صرف 45 ہے۔ ان 45 ناموں میں اب بھی دو ناموں کی تصدیق ہونا باقی ہے، کیونکہ UPSC اپنے نتیجے مذہب کی بنیاد پر جاری نہیں کرتا ہے۔

یو پی ایس سی کے جاری کردہ نتائج میں اس بار سول سروسز میں 5.42 فیصد مسلم امیدواروں کا انتخاب ہوا ہے، جبکہ گذشتہ سال 2018 میں یہ فیصد 3.95 تھی۔

2017 کے نتیجے میں 990 میں 52 مسلم امیدواروں کا انتخاب ہوا تھا۔ اس سے قبل سول سروسز امتحان 2016 کے نتائج میں 1099 میں 50 مسلم امیدواروں کے نام درج تھے۔ یعنی سال 2017 میں 5.25 فیصد اور سال 2016 میں 4.55 فیصد رہا ہے۔ کامیاب امیداواروں کے نام اور پوزیشن اس طرح ہیں:

S. No.Name Rank

1

SAFNA NAZARUDEEN

45

2

SHAIKH MOHD ZAIB ZAKIR

153

3

JITHIN RAHMAN

176

4

RUMAIZA FATHIMA R V

185

5

NONGJAI MOHD ALI AKRAM SHAH

188

6

SAMIR AHMAD

193

7

SUTHAN ABDULLAH

209

8

SOFIA*

241

9

ASRAR AHMAD KICHLOO

248

10

NOORUL QUAMER

252

11

AJMAL SHAHZAD ALIYAR RAWTHER

254

12

FARMAN AHMAD KHAN

258

13

MOHD SHAFIQ

292

14

SUFIYAN AHMED

303

15

AZHARUDDIN ZAHIRUDDIN QUAZI

315

16

ASIF YOUSUF TANTRAY

328

17

AHMAD BELAL ANWAR

332

18

NADIA BEIG

350

19

ASHIK ALI P I

367

20

S MOHAMMED YAKUB

385

21

SHAHUL HAMEED A

388

22

SHAHEEN C

396

23

MD SHABBIR ALAM

403

24

AFTAB RASOOL

412

25

SHIYAZ K M

422

26

AHAMED ASHIK O S

460

27

MOHAMMAD NADEEMUDDIN

461

28

SYED ZAHED ALI

476

29

MOHAMMED DANISH K

487

30

MD QAMARUDDIN KHAN

511

31

MAAZ AKHTER

529

32

HASSAN USAID N A

542

33

MOHAMMAD AAQUIB

579

34

REHAN KHATRI

596

35

C SAMEER RAJA*

603

36

FAISAL KHAN

611

37

SAIFULLAH

623

38

SABZAR AHMAD GANIE

628

39

MAJID IQBAL KHAN

638

40

FIROJ ALAM

645

41

RUHEENA TUFAIL KHAN

718

42

RAYEAS HUSSAIN

747

43

MOHAMMED NAWAS SHARAF UDDIN

778

44

SHAIK SHOEB

823

45

SYED JUNAID AADIL

824